I Love Mandi Bahauddin

I Love Mandi Bahauddin 🎬📺📻📷منڈی بہاوالدین🎤🚑🚔📹
اگر آپ میں ٹلینٹ ہے یا کسی کام میں صلاحیت
رکھتے ہیں اور عوام دکھانا چاہتے ہیں تو ابھی واٹس اپ کریں03426664035
(1)

20/03/2025

مہدی حسن کے کامیاب شاگرد
پاکستان مشہور غزل گاٸیک الطاف مہدی حسن
with Gulfam_sabri fanes

19/03/2025

ہر گلی محلے کی سطح پر اس عمل کی ضرورت ہے
تمام لوگ اس پر عمل کریں اور اس عمل کی مکمل سپورٹ کریں شکریہ

19/03/2025

لڑکے کی دکھی کہانی سن کر آپ آبدیدہ ہو جائیں گی😭😭
Awaz24
پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

19/03/2025

صدقہ و ذکٰوت کی اہمیت اور ذندگی میں فواٸد

19/03/2025

یہ وہ مائیں بہنیں ہیں جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے لینے گئیں استغفرُللہ پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہے

16/03/2025

تھانہ سٹی کے علاقے سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برامد

15/03/2025

عید کی شاپنگ مسجد سے جوتا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا
۔۔۔

دونوں میں اصلی ہیرو کون؟
01/03/2025

دونوں میں اصلی ہیرو کون؟

12/02/2025

لوگ خود عذاب الٰہی کا انتظار کر رہے ہیں 😭😭😭

منڈی بہاءالدین، ہریا گاؤں کا نوجوان ذیشان اعجاز بھی حالیہ کشتی حادثے میں جاں بحق۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔اس کشتی حادثہ...
17/01/2025

منڈی بہاءالدین، ہریا گاؤں کا نوجوان ذیشان اعجاز بھی حالیہ کشتی حادثے میں جاں بحق۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اس کشتی حادثہ میں 44 پاکستانی فوت ہو گئے تھے۔ جن میں 12 کا تعلق ضلع گجرات سے ہے۔

12/01/2025

اللہ اکبر
امریکہ لاس اینجلس آگ جب تمام تر کوششیں اور ٹیکنالوجی ناکام ہوئی تو آذان کی سدائیں بلند کروانی پڑیں
آدھا امریکہ آگ کی لپیٹ میں آدھا امریکہ برف کی لپیٹ میں ہے۔ سپر پاور اللہ کی زات ہے ۔ بیشک

11/01/2025

❣️🌹

تلاش ورثاء۔۔۔!!ان بھائی کے لواحقین کی تلاش میں مدد کریں۔۔۔ یہ ایک بھائی ہیں، ان کی عمر تقریبا 20 سے 25 سال ہے اور انکو ہ...
08/01/2025

تلاش ورثاء۔۔۔!!
ان بھائی کے لواحقین کی تلاش میں مدد کریں۔۔۔
یہ ایک بھائی ہیں، ان کی عمر تقریبا 20 سے 25 سال ہے اور انکو ہیڈ انجری ہوئی ہے

ان کی ٹانگ بھی فریکچر ہے ڈی ایچ کیو سرگودھا میں دو دن سے ایمرجنسی میں ایڈمٹ ہیں

اس کا کوئی والی وارث نہیں ہے، یہ اس حالت میں نہیں ہیں کہ اپنے بارے میں کچھ بتا سکیں

برائے کرام اس تصویر کو دیکھیں اور اگر کوئی جانے والا ہے تو اس کے گھر اطلاع دے دیں

اگر آپ اسکو نہیں جانتے تو اس پوسٹ کو جتنا ہو سکے شیئر کریں یہ بھی ایک طرح کا صدقہ جاریہ اور آپکی طرف سے ہیلپ ہوگی
شکریہ

غربت نے ایک اور گھر اجاڑ دیا 😭😭شیخوپورہ نشیمن پارک میں گھریلو ناچاکی پر ماں نے بچوں سمیت زہریلی گولیاں کھالیں ہیں زہریلی...
06/01/2025

غربت نے ایک اور گھر اجاڑ دیا 😭😭
شیخوپورہ نشیمن پارک میں گھریلو ناچاکی پر ماں نے بچوں سمیت زہریلی گولیاں کھالیں ہیں زہریلی گولیاں کھانے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق جان کی بازی ہار چکے ہیں افسوسناک واقع کے بعد علاقے کی فضاء سوگوار

Address

Sultan Town
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923426664035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Love Mandi Bahauddin:

Videos

Share