Geo Awaaz News HD

Geo Awaaz News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Geo Awaaz News HD, Media/News Company, Mandi Bahauddin.

کسی بھی قسم کی انفارمیشن کے لیے رابطہ کریں آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا
ملک بھر میں پڑھے لکھے تجربہ کار میل و فی میل پاک 22 نیوز کی نمائندگی کےلئے وٹس ایپ پہ رابطہ کریں
ڈائریکٹر :صفدر اقبال ورک جرنلسٹ(منڈی بہاؤالدین )
+92 342 6550656

03/08/2025
08/07/2025

پھالیہ کے علاقے لیدھر کلاں ایکسئین اور ایس ڈی او کے ناروا سلوک کے خلاف شدید احتجاج مزید جانتے ہیں صفدر اقبال کی اس رپورٹ میں

10/06/2025

پھالیہ /زنا کیس/مختلف انکشاف
تصویر کا دوسرا رخ
پنڈی کالو زنا کیس میں بھائی اور ماموں نے پردہ فاش کردیا ،ملزم دلاور کو فون کال کرکے کیسے پھنسایا گیا
تھانہ پھالیہ کے علاقہ چک مانو اغوا،زنا کیس
کیسے پنڈی کالو دو لڑکیوں کو لے جایا گیا..؟
کس کس نے پلان کیا کیسے دو لڑکیاں پنڈی کالو نائٹ کے لیے پہنچی ...؟
گرفتار ملزم دلاور شہزاد ولد شبیر احمد قوم آرائیں کے بھائی اور ماموں نے حقائق سے پردہ فاش کردیا
کون کون ملوث ہے...؟
یہ پیشہ ور لڑکیاں ہیں نائٹ پہ چلتی ہے ڈیل پوری نہ ہونے پر مقدمہ درج کرواتی ہے بعد میں بھاری رقم وصول کرتی ہیں ،بھائی کا موقف
رقم پوری نہ دی کیسے دو لڑکیاں تھانہ پھالیہ پہنچی ...؟
عوامی حلقہ احباب کا حکام بالا سے شفاف انکوائری کرنے کی اپیل جو جو ملوث ہے سہولت کار کتنے ...؟
دو پیشہ ور لڑکیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے اپیل
فل حال تین ملزمان گرفتار اور ملک فرحان فرار ہے

رپورٹ عدیل خان چوہدری 03037000056
نائب صدر پریس کلب رجسٹرڈ پاہڑیانوالی
نائب صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن
پھالیہ پریس کلب پھالیہ رجسٹرڈ
ڈائریکٹر جیو آواز نیوز چینل

03/06/2025

پاہڑیانوالی /ڈکیتی کی دلیرانہ واردات
گھر سے دودھ لینے والا کم عمر بچہ ڈکیتوں کے ہتھے چڑھ گیا،
تھانہ پاہڑیانوالی کی پولیس چیک پوسٹ رنسیکے کے قریب یوٹرن پہ ڈکیتی کی دلیرانہ واردات
محمد طلحہ ولد شبیر رفیق بعمر 16 سال حال مقیم رنسیکے کے ساتھ گزشتہ شب 2 جون بوقت شام 7:30 بجے ڈکیتی کی دلیرانہ واردات ہنڈا 125 موٹرسائیکل نمبری AQR 4643-22 رنگ سرخ ڈکیت چھین کر فرار
پولیس تھانہ پاہڑیانوالی درخواست آن لائن کرنے سے انکاری
متاثرہ بچے نے DPO منڈی بہاؤالدین اور وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل کردی
مزید تفصیلات جانیے بچے کی زبانی

رپورٹ عدیل خان چوہدری 03037000056
نائب صدر پریس کلب رجسٹرڈ پاہڑیانوالی

29/05/2025

پاہڑیانوالی/تشدد
تھانہ پاہڑیانوالی کے نواحی علاقہ کھیاں کے غریب رکشہ ڈرائیور اشتیاق احمد ولد محمد صدیق قوم انصاری پر بااثر افراد کا رات کی تاریکی میں تھڑہ دیکر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
وجہ عناد یہ کیا تھی کیوں تشدد کیا گیا
متاثرہ شخص نے 15 پہ کال کی لیکن پولیس موقع پہ تاحال پہنچ نہ سکی
متاثرہ شخص کی DSP پھالیہ،DPO منڈی بہاؤالدین ،اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ/ شئیرکیجئے

رپورٹ عدیل خان چوہدری
نائب صدر پریس کلب رجسٹرڈ پاہڑیانوالی

29/05/2025

پاہڑیانوالی /تازہ ترین الرٹ/تشدد
تھانہ پاہڑیانوالی کے نواحی علاقہ کھیاں کے غریب رکشہ ڈرائیور اشتیاق احمد ولد محمد صدیق قوم انصاری پر بااثر افراد کا رات کی تاریکی میں تھڑہ دیکر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
وجہ عناد یہ کیا تھی کیوں تشدد کیا گیا
متاثرہ شخص نے 15 پہ کال کی لیکن پولیس موقع پہ تاحال پہنچ نہ سکی
متاثرہ شخص کی DSP پھالیہ،DPO منڈی بہاؤالدین ،اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ/ شئیرکیجئے

رپورٹ عدیل خان چوہدری 03037000056
نائب صدر پریس کلب رجسٹرڈ پاہڑیانوالی
نائب صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن
پھالیہ پریس کلب پھالیہ رجسٹرڈ

پاہڑیانوالی مین چوک / جی ٹی روڈ پرخود ساختہ یو ٹرن  موٹر سائیکل سوار شارٹ کٹ  راستہ بلا جھجک کراس کرتے نطر ارہے  ہیں جوک...
16/05/2025

پاہڑیانوالی مین چوک / جی ٹی روڈ پرخود ساختہ یو ٹرن موٹر سائیکل سوار شارٹ کٹ راستہ بلا جھجک کراس کرتے نطر ارہے
ہیں جوکسی بہت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ...عوامی سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤ الدین صاحب اس طرف فوری توجہ دیں ......
رپورٹ :عدیل خان چوہدری پاہڑیانوالی

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923426550656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Awaaz News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share