Umar Ashraf Signature

Umar Ashraf Signature News,Music,Moments.Exploring the world of current affairs and entertainment through the lens of Umar

08/06/2026

Poetry by ranaumar12570

06/05/2026

نادرا نے شہریوں کوخبردار کردیا

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین بلوچستان کے علاقے ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران زخمی ہونے کے بعد دو ماہ تک بہادر...
05/05/2026

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین بلوچستان کے علاقے ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران زخمی ہونے کے بعد دو ماہ تک بہادری سے زندگی کی جنگ لڑتے ہوئے شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے۔
پاک فوج کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین ایک نڈر اور باحوصلہ سپاہی تھے جو محاذِ جنگ پر ہمیشہ پیش پیش رہتے تھے۔ وہ اپنے جوانوں کا بے حد خیال رکھتے اور ہر حال میں ان کے لیے مضبوط سہارا تھے۔
انہیں ایک مثالی کمانڈر کے طور پر یاد کیا جا رہا ہے جنہوں نے قیادت ہمیشہ اگلے مورچوں سے کی اور فرض، وقار اور دیانت کی اعلیٰ مثال قائم کی۔
ان کی شہادت کو ملک کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے جبکہ ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ (SSG-N) کے دو بہادر جوان، لیفٹیننٹ عباد اللہ اور ایس ایف ٹی ون (SFT-I) امیر حمزہ، مادرِ و...
05/05/2026

پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ (SSG-N) کے دو بہادر جوان، لیفٹیننٹ عباد اللہ اور ایس ایف ٹی ون (SFT-I) امیر حمزہ، مادرِ وطن کے دفاع کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔

کراچی میں افسوسناک واقعہ ایک آپریشن کے دوران زیرِ آب بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں پیش آیا۔ دونوں بہادر جوان پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے قومی سلامتی کے اہم مشن پر مامور تھے۔
23 سالہ بہادر نوجوان حمزہ مجید کا تعلق شورکوٹ کینٹ، پیر گھڑیانہ سے ہے، شہادت کی خبر سنتے ہی شورکوٹ کینٹ اہل علاقہ میں غم کی لہر دوڑ گئی ہر آنکھ اشک بار ہوگئی۔

ان کی یہ قربانی دفاعِ وطن کے عزم اور فرض شناسی کی روشن مثال ہے، جسے قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔

چائنیز یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے معروف ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر جیمز ڈی فرینکل کے قبولِ اسلام کے سفر نے دنیا بھر میں لوگ...
05/05/2026

چائنیز یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے معروف ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر جیمز ڈی فرینکل کے قبولِ اسلام کے سفر نے دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کر دیا ہے۔
نیویارک کے ایک سیکولر یہودی خاندان میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر جیمز نے سچائی کی تلاش میں برسوں تک تورات، بائبل، بدھ مت اور اپنشد جیسے مختلف مذہبی و فلسفیانہ نظریات کا گہرا مطالعہ کیا، لیکن ان کے بقول ان کے تما گہرے سوالات کے جوابات صرف قرآن مجید میں ملے۔
ڈاکٹر فرینکل، جو تقابلِ ادیان کے ماہر ہیں، بتاتے ہیں کہ قرآن مجید کے مطالعے کے دوران وہ کئی بار جذباتی ہو کر رو پڑے اور انہیں احساس ہوا کہ یہ کسی انسان کا نہیں بلکہ براہِ راست خدا کا کلام ہے۔ ان کی 2011 میں شائع ہونے والی کتاب "Rectifying God's Name" بھی کافی مشہور ہے جس میں انہوں نے چینی فکر اور اسلامی توحید کے درمیان ہم آہنگی پر تحقیق کی ہے۔ ان کے اس فیصلے کو علمی اور مذہبی حلقوں میں تحقیق اور روحانیت کے بہترین ملاپ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

علی پور چٹھہ: تیز رفتاری کے باعث کار نہر میں جا گری,
05/05/2026

علی پور چٹھہ: تیز رفتاری کے باعث کار نہر میں جا گری,

04/05/2026

واسا منڈی بہاؤالدین کی بڑی غلطی: 5 مرلہ گھر کا بل 8 مرلہ کے حساب سے جاری! کیا یہ عوامی خدمت ہے یا اضافی بوجھ؟

04/05/2026

منڈی بہاؤالدین آندھی اور بارش شروع
اللہ پاک سب کی خیر فرمائے آمین

04/05/2026

یوم صحافت کے موقع پر ریڈیو آواز ایف ایم 107پر خصوصی پروگرام اور کیک بھی کاٹا گیا
ایف ایم منڈی بہاوالدین

Address

Mandi Bahauddin
05400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Ashraf Signature posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share