Pak Public Voice

Pak Public Voice Voice of the Nation

11/08/2026
اپنی قیمتی رائے کا اظہار لازمی کریں
09/07/2026

اپنی قیمتی رائے کا اظہار لازمی کریں

سب اپنے علاقے کے حساب سے بتا دیں کہ وہاں اس کا کیا نام لیتے ہیں
09/07/2026

سب اپنے علاقے کے حساب سے بتا دیں کہ وہاں اس کا کیا نام لیتے ہیں

کیا آپ کے گائوں کا نام اس میں موجود ہے
05/07/2026

کیا آپ کے گائوں کا نام اس میں موجود ہے

🎙️ **پاک پبلک وائس** میں آپ سب کو خوش آمدید!یہ صرف ایک نیوز پیج نہیں بلکہ عوام کی آواز ہے۔ ہمارا مقصد آپ تک پاکستان اور ...
30/06/2026

🎙️ **پاک پبلک وائس** میں آپ سب کو خوش آمدید!

یہ صرف ایک نیوز پیج نہیں بلکہ عوام کی آواز ہے۔ ہمارا مقصد آپ تک پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ، مستند اور غیر جانبدار خبریں بروقت پہنچانا ہے۔

**ہم آپ کے لیے لائیں گے:**
📰 بریکنگ نیوز
🇵🇰 پاکستان کی اہم خبریں
🌍 عالمی حالات
🏛️ سیاست
💼 کاروبار
⚽ کھیل
🎭 شوبز
💻 ٹیکنالوجی اور دیگر اہم اپڈیٹس

ہم سے جڑے رہیں اور ہر خبر سب سے پہلے حاصل کریں۔

Follow Us
Pak Public Voice
Voice of the Nation

ثواب کی نیت سے اسے شیئر کر دیں لاپتہ آج دوپہر 1 بجے سے گلیانہ روڈ، کھاریاں سے لاپتہ ہے۔ جس کسی کو ملے یا کوئی معلومات ہو...
29/06/2026

ثواب کی نیت سے اسے شیئر کر دیں
لاپتہ
آج دوپہر 1 بجے سے گلیانہ روڈ، کھاریاں سے لاپتہ ہے۔ جس کسی کو ملے یا کوئی معلومات ہوں، براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں:
0346-4746758

کیا آپ کی ذات اس میں شامل ہے، کمنٹ میں ضرور بتائیں 🤔💬👀😊👍
29/06/2026

کیا آپ کی ذات اس میں شامل ہے، کمنٹ میں ضرور بتائیں 🤔💬👀😊👍

29/06/2026
29/06/2026

منڈی بہاء الدین سمیت پنجاب بھر میں یکم سے 6 جولائی فُل مون سون کی پیش گوئی

پریس ریلیزپولیس ضلع منڈی بہاؤالدینمورخہ: 29 جون 2026سی آئی اے سٹاف منڈی بہاؤالدین کی بڑی کامیابی، اندھا قتل ٹریس، تین مل...
29/06/2026

پریس ریلیز
پولیس ضلع منڈی بہاؤالدین
مورخہ: 29 جون 2026

سی آئی اے سٹاف منڈی بہاؤالدین کی بڑی کامیابی، اندھا قتل ٹریس، تین ملزمان گرفتار

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین جناب کامران عامر خان کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ڈی ایس پی/سی آئی اے محمد عامر شاہین گوندل کی سربراہی میں ایس آئی محمد آصف، ہیڈ کانسٹیبل فخر اعجاز اور دیگر اہلکاروں پر مشتمل ٹیم نے ایک اندھے قتل کے مقدمہ کو ٹریس کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق، تھانہ کٹھیالہ شیخاں کے علاقہ میں پیش آنے والے اندھے قتل کے واقعہ کی تفتیش کے دوران سی آئی اے ٹیم نے جدید تفتیشی طریقوں اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کیا۔ دورانِ تفتیش ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل اور واردات میں لوٹی گئی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان نے تاجر قدیر کو قتل کرنے کے بعد اس کی نعش نہر کنارے پھینک دی تھی تاکہ جرم کو چھپایا جا سکے، تاہم منڈی بہاؤالدین پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت سے اندھے قتل کے اس معمہ کو ٹریس کر کے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا۔

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کامران عامر خان نے کامیاب کارروائی پر سی آئی اے ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ضلع پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں عمل میں لائی جاتی رہیں گی۔

ترجمان پولیس ضلع منڈی بہاءالدین

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Public Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share