Bhallowal Ki Awaz

Bhallowal Ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhallowal Ki Awaz, Media/News Company, Village Bhallowal Post Office Rukkan tehsil Malakwal District Mandi Bahauddin, Mandi Bahauddin.

سب انسپکٹر حامد ناصر رانجھا ایس ایچ او تھانہ سول لائن (منڈی بہاؤالدین )
15/07/2025

سب انسپکٹر حامد ناصر رانجھا ایس ایچ او تھانہ سول لائن (منڈی بہاؤالدین )

سب انسپکٹر احمد جمال ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی (منڈی بہاؤالدین )
15/07/2025

سب انسپکٹر احمد جمال ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی (منڈی بہاؤالدین )

سب انسپکٹر محمد افضل گوندل انچارج سیکورٹی برانچ ڈی پی او آفس منڈی بہاءالدین تعینات
15/07/2025

سب انسپکٹر محمد افضل گوندل انچارج سیکورٹی برانچ ڈی پی او آفس منڈی بہاءالدین تعینات

سب انسپکٹر مبشر لک ایس ایچ او تھانہ سٹی (منڈی بہاؤالدین )
15/07/2025

سب انسپکٹر مبشر لک ایس ایچ او تھانہ سٹی (منڈی بہاؤالدین )

انسپکٹر سردار محمد نعیم ایس ایچ او تھانہ گوجرہ (منڈی بہاؤالدین )
14/07/2025

انسپکٹر سردار محمد نعیم ایس ایچ او تھانہ گوجرہ (منڈی بہاؤالدین )

سب انسپکٹر صابر سندھو ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں (منڈی بہاؤالدین ) تعینات
14/07/2025

سب انسپکٹر صابر سندھو ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں (منڈی بہاؤالدین ) تعینات

سب انسپکٹر ملک سیف علی اعوان ایس ایچ او تھانہ صدر (منڈی بہاؤالدین )
14/07/2025

سب انسپکٹر ملک سیف علی اعوان ایس ایچ او تھانہ صدر (منڈی بہاؤالدین )

انسپکٹر اظہر عباس تارڑ ایس ایچ او تھانہ پھالیہ(منڈی بہاؤالدین) تعینات،
14/07/2025

انسپکٹر اظہر عباس تارڑ ایس ایچ او تھانہ پھالیہ(منڈی بہاؤالدین) تعینات،

انسپکٹر عمیر جاوید چٹھہ ایس ایچ او تھانہ ملکوال(منڈی بہاؤالدین )
14/07/2025

انسپکٹر عمیر جاوید چٹھہ ایس ایچ او تھانہ ملکوال(منڈی بہاؤالدین )

سیالکوٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر اور چاروں تحصیلوں میں خواتین اسسٹنٹ کمشنرز  کی پہلی گروپ فوٹوڈپٹی کمشنر...
13/07/2025

سیالکوٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
خاتون ڈپٹی کمشنر اور چاروں تحصیلوں میں خواتین اسسٹنٹ کمشنرز کی پہلی گروپ فوٹو

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی ۔ اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستار ۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر ۔ اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر ۔ اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ

اسسٹنٹ کمشنر ملکوال محمد ریاض کو اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر سرگودھا تعینات کردیا گیاغزالہ یاسین چدھڑ کو اسسٹنٹ کمشنر ملکوال ...
08/07/2025

اسسٹنٹ کمشنر ملکوال محمد ریاض کو اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر سرگودھا تعینات کردیا گیا

غزالہ یاسین چدھڑ کو اسسٹنٹ کمشنر ملکوال تعینات کردیا گیا۔

سیالکوٹ کی تاریخ میں پہلی بار ضلع اور تمام تحصیلوں میں خواتین افسران نے اعلیٰ انتظامی عہدوں کا چارج سنبھال لیا ہے، جو کہ...
08/07/2025

سیالکوٹ کی تاریخ میں پہلی بار ضلع اور تمام تحصیلوں میں خواتین افسران نے اعلیٰ انتظامی عہدوں کا چارج سنبھال لیا ہے، جو کہ خواتین کی شراکت اور قیادت کی ایک نمایاں مثال ہے۔

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کے طور پر صبا اصغر علی نے چارج سنبھال کر ضلع بھر کی سربراہی کا اعزاز حاصل کیا ہے، جب کہ چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کے عہدوں پر بھی باصلاحیت خواتین افسران تعینات کی گئی ہیں۔
• انعم بابر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کے طور پر فرائض انجام دے رہی ہیں۔
• سدرہ ستار کو اسسٹنٹ کمشنر پسرور تعینات کیا گیا ہے۔
• غلام فاطمہ اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کے طور پر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
• سعدیہ جعفر نے اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ سیالکوٹ کی تمام تحصیلوں اور ضلعی سطح پر اہم انتظامی عہدے خواتین کے سپرد کیے گئے ہیں، جو نہ صرف صنفی مساوات کی جانب ایک مثبت قدم ہے بلکہ خواتین کی قائدانہ صلاحیتوں کا عملی اعتراف بھی ہے

Address

Village Bhallowal Post Office Rukkan Tehsil Malakwal District Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhallowal Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share