Press Club

Press Club Honesty Is Big Policy

"بھارت نے اگر جنگ کرنی ہے تو یہ اس کی چوائس ہے، لیکن اسے ختم کیسے کرنا ہے یہ پھر ہماری چوائس ہو گی" ڈی جی آئ ایس پی آر  ...
30/04/2025

"بھارت نے اگر جنگ کرنی ہے تو یہ اس کی چوائس ہے، لیکن اسے ختم کیسے کرنا ہے یہ پھر ہماری چوائس ہو گی"
ڈی جی آئ ایس پی آر

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین، ڈاکٹر فیصل سلیم، و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی، وقار اکبر چیمہ کی ہدایت پر،اور چیف آفیسر میونسپ...
29/04/2025

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین، ڈاکٹر فیصل سلیم، و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی، وقار اکبر چیمہ کی ہدایت پر،اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی، احمد وقار بھٹی کی زیر نگرانی پھالیہ روڈ کی خوبصورتی میں اضافہ اور عوام کی سہولت کے لیے روڈ شولڈرز پر ٹف ٹائل لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

Deputy Commissioner Mandi Bahauddin Local Government & Community Development Department, Punjab Deputy Commissioner MBDin Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Hina Parvez Butt Team MNS Maryamazing PMLN Digital Chief Minister Punjab's Updates

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین، ڈاکٹر فیصل سلیم، و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی، وقار اکبر چیمہ کی ہدایت پر،اور چیف آفیسر میونسپ...
29/04/2025

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین، ڈاکٹر فیصل سلیم، و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی، وقار اکبر چیمہ کی ہدایت پر،اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی، احمد وقار بھٹی کی زیر نگرانی،شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے سٹی گیٹس کی تعمیرِ نو کا کام تیزی سے جاری ہے، یہ گیٹس پہلے سے زیادہ کشادہ اور خوبصورت ڈیزائن میں بنائے جا رہے ہیں

Deputy Commissioner Mandi Bahauddin Deputy Commissioner MBDin Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Local Government & Community Development Department, Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Marriyum Aurangzeb Hina Parvez Butt Team MNS Maryamazing Chief Minister Punjab's Updates

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین، ڈاکٹر فیصل سلیم، و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی، وقار اکبر چیمہ کی ہدایت پر،اور چیف آفیسر میونسپ...
29/04/2025

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین، ڈاکٹر فیصل سلیم، و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی، وقار اکبر چیمہ کی ہدایت پر،اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی، احمد وقار بھٹی کی زیر نگرانی، اسٹیٹ آف دی آرٹ فوڈ اسٹریڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے، یہ منصوبہ بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔


Deputy Commissioner Mandi Bahauddin Deputy Commissioner MBDin Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Local Government & Community Development Department, Punjab Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Team MNS Maryamazing PMLN Digital Marriyum Aurangzeb Hina Parvez Butt Vision MNS 2029 Chief Minister Punjab's Updates

16/04/2025

آرمی چیف اور وزیراعظم کی موجودگی میں منڈی بہاوالدین سے ساجد تارڑ صاحب کا اوورسیز کنونشن اسلام آباد میں شاندار خطاب 🌹🇵🇰❤️

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین وسیم ریاض خان نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ دکھانے والوں پولیس افسران و ملازمان کو تعریفی...
12/04/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین وسیم ریاض خان نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ دکھانے والوں پولیس افسران و ملازمان کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات سے نوازا

*پانچ سالہ مغوی بچہ بحفاظت بازیاب/تاوان کی 30 لاکھ روپے رقم بھی برآمد ایک اغواء کار پولیس مقابلے میں ہلاک ،دوسرا زخمی حا...
11/04/2025

*پانچ سالہ مغوی بچہ بحفاظت بازیاب/تاوان کی 30 لاکھ روپے رقم بھی برآمد ایک اغواء کار پولیس مقابلے میں ہلاک ،دوسرا زخمی حالت میں جبکہ وقوعہ میں ملوث تیسری ملزمہ بھی گرفتار منڈی بہاءالدین: تھانہ میانہ گوندل کی حدود سے اغواء ہونے والا پانچ سالہ بچہ پولیس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔ پولیس نے اغواء کاروں کے قبضے سے تاوان کی 30 لاکھ روپے رقم بھی برآمد کر لی، جبکہ ایک اغواء کار مقابلے میں ہلاک ،دوسرا زخمی حالت میں جبکہ وقوعہ میں ملوث تیسری ملزمہ بھی گرفتارتفصیلات کے مطابق، 6 اپریل بروز اتوار کو تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ ممدانہ سے پانچ سالہ عبداللہ ولد خالد محمودصبح گیارہ بجے گھر سے نکلا اور واپس نہ آیا۔ والد کی جانب سے شبہ ظاہر کیا گیا کہ نامعلوم افراد نے بچے کو اغواء کر لیا ہے۔ پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا،اطلاع ملنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیا اور خصوصی پولیس ٹیمیں تشکیل دیتے ہوئے جدید تفتیشی طریقے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایت دی۔ ڈی ایس پی سرکل ملکوال کی سربراہی میں،ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل اور سی آئی اے پولیس ٹیم نے شب و روز محنت کرتے ہوئے بچے کا سراغ لگایا اور اسے اغواء کاروں کے قبضے سے بحفاظت بازیاب کروا لیا۔ ڈفر جنگل میں تاوان کی رقم وصول کرنے کی غرض سے آئے ہوئے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پاکر پولیس نے ملزمان کی گرفتار ی کے لئے چھاپہ مارا تو اغواء کاروں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی میں ایک اغواء کار موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا،ملزمان کا تعلق ضلع بہاولپور تحصیل یزمان چک نمبر 129 ڈی این بی سے ہے ہلاک ملزم کی شناخت شان علی ولد محمد نواز قوم مسلم شیخ جبکہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت ماجد ولد رمضان قوم گوپیرا سے ہوئی ہے جو کہ بہاولپور کے رہائشی ہیں تاہم وقوعہ میں ملوث ملزمہ عصمت بی بی کا تعلق ممدانہ علاقہ تھانہ میانہ گوندل سے ہے ڈی پی او وسیم ریاض نے پولیس ٹیم کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے.
منڈی بہاؤالدین پولیس

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین وسیم ریاض خان نے ڈی پی او آفس میں سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرپرموٹ ہونے والے افسر...
29/03/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین وسیم ریاض خان نے ڈی پی او آفس میں سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرپرموٹ ہونے والے افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔
ڈی پی او نے پرموٹ ہونے والے افسران کو نئے عہدے کے رینک لگائے

بھرتی پولیس کنسٹیبلان و لیڈی کنسٹیبلان امیدواران جو تحریری امتحان میں کامیاب ہوۓ ہیں انکا انٹرویو کل مورخہ 14/03/2025 بر...
13/03/2025

بھرتی پولیس کنسٹیبلان و لیڈی کنسٹیبلان امیدواران جو تحریری امتحان میں کامیاب ہوۓ ہیں انکا انٹرویو کل مورخہ 14/03/2025 بروز جمعہ کو بوقت 07 بجے صبح زاہد محمود گوندل شہید پولیس لائنز منڈی بہاءالدین میں ہو گا۔۔۔
کامیاب امیدواران کی لسٹیں درج ذیل ہیں۔۔۔۔
تمام امیدواران اپنے اصل ڈاکومنٹس، اصل شناختی کارڈ، فارم سلپ، تعلیمی اسناد،کریکٹر سرٹیفکیٹ، ہمراہ لے کر آئیں گے

Address

Phalia Road
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club:

Share