The Time Of MB

The Time Of MB Trying our best to make you Laugh everyday, Like us to stay connected.

آخری سیلفی :💔لندن جانے کی خوشی، بہتر مستقبل، سہانے خواب . . تقدیر اپنی پوٹلی میں کچھ اور لئے بیٹھی تھی . 🤔
12/06/2025

آخری سیلفی :💔
لندن جانے کی خوشی، بہتر مستقبل، سہانے خواب . . تقدیر اپنی پوٹلی میں کچھ اور لئے بیٹھی تھی . 🤔

12/06/2025

بھارت طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر بچنے والا واحد مسافر،،،،

12/06/2025

بھارت میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہو گئے

12/06/2025

طیارہ 8 منٹ بعد ہی زمین بوس ہو گیا۔ سینکڑوں خواب لندن جانے سے پہلے راکھ کا ڈھیر بن گئے ۔۔۔ 💔

12/06/2025

بھارت میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق اب تک 50 سے زائد لاشیں نکالی جا چکی ہیں، جبکہ کئی افراد ابھی بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ ڈاکٹروں کے ہاسٹل پر گر کر تباہ ہوا۔ ممکن ہے کہ ہاسٹل میں بھی لوگ تھے۔

12/06/2025

بھارتی طیارہ تباہ ہونے کے مناظر انڈیا کی پرواز AI171 جس میں 242 افراد سوار تھے، احمد آباد میں ٹیک آف کے فوراً بعد تباہ ہو گئی۔
اوریجنل فوٹیج سامنے آگئی۔

12/06/2025

بریکنگ نیوز بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ لندن جانے والی پرواز میں 150 مسافر سوار تھے۔

29/12/2024

صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️

15/08/2024
01/08/2024

Next level reporting😂

31/07/2024

اللہ رحم کرے انتہائی افسوسناک خبرجھنگ بازار فیصل آباد میں ایک باپ نے اپنی دو بیٹیوں کو غربت اور مہنگائی سے تنگ آکر ذبح کر دیا

28/07/2024

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923184285837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Time Of MB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Time Of MB:

Share