Mujahid abbas.1

Mujahid abbas.1 بکھرنے اور نکھر نے میں بس
ایک نقطے کا فرق ہے
اور وہ نقطہ آپ خود ہیں

25/10/2025

عورتوں کا دل جیتنے کے معاملے میں عامل حضرات ڈاکٹروں سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں انکا ایک جملہ ہی کافی ہوتا ہے۔ ۔ ۔
"آپکو نظر لگی ہے"

یہ کہہ گئے ہیں مسافر لٹے گھروں والے ڈریں ہوا سے پرندے کھلے پروں والےیہ میرے دل کی ہوس دشت بے کراں جیسی وہ تیری آنکھ کے ت...
22/10/2025

یہ کہہ گئے ہیں مسافر لٹے گھروں والے
ڈریں ہوا سے پرندے کھلے پروں والے

یہ میرے دل کی ہوس دشت بے کراں جیسی
وہ تیری آنکھ کے تیور سمندروں والے

ہوا کے ہاتھ میں کاسے ہیں زرد پتوں کے
کہاں گئے وہ سخی سبز چادروں والے

کہاں ملیں گے وہ اگلے دنوں کے شہزادے
پہن کے تن پہ لبادے گداگروں والے

پہاڑیوں میں گھرے یہ بجھے بجھے رستے
کبھی ادھر سے گزرتے تھے لشکروں والے

انہی پہ ہو کبھی نازل عذاب آگ اجل
وہی نگر کبھی ٹھہریں پیمبروں والے

ترے سپرد کروں آئینے مقدر کے
ادھر تو آ مرے خوش رنگ پتھروں والے

کسی کو دیکھ کے چپ چپ سے کیوں ہوئے محسنؔ
کہاں گئے وہ ارادے سخن وروں والے

محسن نقوی
(ریزۂِ حرف)

ایک مشہور چینی کہاوت ہے:“ٹیڑھا درخت اپنی زندگی جیتا ہے، سیدھا درخت تختہ بن جاتا ہے۔”یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ کبھی کبھار الگ ...
15/10/2025

ایک مشہور چینی کہاوت ہے:
“ٹیڑھا درخت اپنی زندگی جیتا ہے، سیدھا درخت تختہ بن جاتا ہے۔”
یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ کبھی کبھار الگ یا تھوڑا مختلف ہونا بُرا نہیں ہوتا۔ اپنی فطرت کے مطابق منفرد رہنا اور اپنے اصل کو برقرار رکھنا ہی تمہاری پہچان بنتا ہے۔
لیکن جو لوگ دوسروں کو خوش کرنے یا “درست” دکھنے کے چکر میں خود کو سیدھا کر لیتے ہیں، وہ اکثر اپنی اصلیت اور پہچان کھو دیتے ہیں۔

14/10/2025

دوسروں کی آنکھیں ہماری جیلیں ہیں، اور ان کے خیالات ہمارے قید خانے۔

• ورجینیا وولف

14/10/2025

‏"دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے، اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے."

20/02/2025

مذہبی فرقوں کا آپس میں لاکھ اختلاف سہی لیکن
مذہب کے ذریعے کمائی پر سب کا اتفاق ہے -
منقول

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923407215899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujahid abbas.1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share