Danish-Altaf-GUJJAR

Danish-Altaf-GUJJAR ⌛⏳🕧🕐⌛⌛🕐 Follow this to get latest about Clothing

01/03/2023

ان شاء اللہ
سالانہ اجتماع بروز اتوار
19 مارچ 2023 کو
پنوال ضلع چکوال میں ھو گا

https://www.youtube.com/-Altaf-VLOGSPlz Subscribe my youtube channel & press the 🛎
14/02/2023

https://www.youtube.com/-Altaf-VLOGS
Plz Subscribe my youtube channel & press the 🛎

"All our dreams can come true, if we have the courage to pursue them" Welcome to my youtube channel .B.Din_VLOGSIn my channel you will find: ...

21/12/2022
17/11/2022

پاکستانی قوم پراپیگنڈہ کا کتنا جلدی شکار ہو جاتی ہے

سیلاب زدگان کو ملنے والی امداد کو ہڑپ کر جانے والی خبر ایک "تحفے" میں دب کر رہ گئی ہے

15/11/2022

ہم نے 1947 میں جن انگریزوں سے آزادی حاصل کی تھی

اب انہی کے شہر لندن میں بیٹھ کر مستقبل کے فیصلے بھی کریں گے

اخے۔۔ ایسٹ انڈیا کمپنی ہماری دولت انگلینڈ لے جاتی تھی
بندہ پوچھے نواز شریف آپ کی دولت کہاں لے جا رہا ہے

13/11/2022

یہ قدرت کا نہیں
انگریز کا نظام ہے

13/11/2022

یار 92 والا 50 overs کا میچ تھا
اور یہ T20 اصل مسئلہ یہاں پر ہے یہ نشانی تو ہم بھول ہی گئے😂😂😂😂😂

13/11/2022

غلط بات ہے

رضوان کو ہار کر بھی گراؤنڈ میں سجدہ کرنا چاہیے تھا

(ویسے یہ کون سا سجدہ ہے جو ہارنے پر یاد نہیں رہتا)

13/11/2022

حیرت ہے
رضوان کے آؤٹ ہونے پہ ابھی تک کسی نے نہیں کہا کہ

1992 میں بھی ایسا ہی ہوا تھا

12/11/2022

ڈیلی میل نے اپنے آرٹیکل میں یہ لکھا تھا کہ شریف خاندان نے سیلاب زدگان کو دیے گئے عطیات میں کرپشن کی اور پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے اپنے بیرونی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا۔

اس پر شہباز شریف نے اس اخبار پر جو جھوٹ لکھنے پر دعوی دائر کیا تھا، اسکو غلط قرار دیا گیا اور شہباز شریف کو اس مقدمے پر اخبار کے قانونی اخراجات بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔

اب یہ آپ کے سوچنے کی بات ہے کہ :
۔ کیا اخبار کی خبر سچی تھی، اس لیے برطانوی عدالت نے شہباز شریف پر جرمانہ کیا؟

۔ کیا واقعی کرپشن کی گئی؟

باقی لوگ اسی بات پر خوش رہیں کہ عمران خان نے اس ملک و قوم کی اخلاقیات خراب کر دی ہیں۔

محمود فیاض

Address

Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923107348062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish-Altaf-GUJJAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Danish-Altaf-GUJJAR:

Share