Urdu Getinfo

Urdu Getinfo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Getinfo, Digital creator, Mandi Bahauddin.

محترم دوستو! خوش آمدید,
اس پیج پر آپ کو مستند اسلامی واقعات کی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی۔
اس کے علاوہ تحریری صورت میں اسلامی معلومات مثلاً مستند قصص سیرتِ نبوی ، قصص القرآن، قصص الانبیاء اور اخلاقی کہانیاں پڑھنے کے لئے پوسٹ ہوں گی۔
ہمیں جوائن کرنے کا شکریہ

حضرت امام موسیٰ کاظم رحمۃاللہ علیہ کے مرید خاص بہلول دانا رحمۃ اللہ علیہ کے مکمل حالات زندگی 👇👇👇https://youtu.be/HvHVv1p...
29/11/2024

حضرت امام موسیٰ کاظم رحمۃاللہ علیہ کے مرید خاص بہلول دانا رحمۃ اللہ علیہ کے مکمل حالات زندگی
👇👇👇
https://youtu.be/HvHVv1pvvKA?si=uXjtWTC1ABmUvEi6

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Imran, Hafiz Sajid Mehmood, Saeed Gondal, Khalid...
28/11/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Imran, Hafiz Sajid Mehmood, Saeed Gondal, Khalid Mahmood Traggar, شازل مختار پنجوتھہ, Soban Soban, Muhammad Tariq Muhammad Tariq, Abdul Muqeet Malik

شجرہ نسب پاک
28/11/2024

شجرہ نسب پاک

26/11/2024

فنا فی اللہ اور فنا فی الرسول، عاشق صادق ، مؤذن رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سیدنا بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ کے مختصر حالات زندگی۔
اہل محبت کے لئے ایک نایاب تحفہ۔
اگر ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو ضرور کر دیجیے گا۔
جزاک اللہ خیرا

حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے والد یہودیوں کے قرضدار تھے اور جنگِ اُحد میں شہید ہو گئے، حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ...
04/11/2024

حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے والد یہودیوں کے قرضدار تھے اور جنگِ اُحد میں شہید ہو گئے، حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ یا رسول اﷲ!( صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم)میرے والد نے اپنے اوپر قرض چھوڑ کر وفات پائی ہے اور کھجوروں کے سوا میرے پاس قرض ادا کرنے کا کوئی سامان نہیں ہے، صرف کھجوروں کی پیداوار سے کئی برس تک یہ قرض ادا نہیں ہو سکتا آپ میرے باغ میں تشریف لے چلیں تا کہ آپ کے ادب سے یہودی اپنا قرض وصول کرنے میں مجھ پر سختی نہ کریں ۔ چنانچہ آپ باغ میں تشریف لائے اور کھجوروں کا جو ڈھیر لگا ہوا تھا اس کے گرد چکر لگا کر دعا فرمائی اور خود کھجوروں کے ڈھیر پر بیٹھ گئے۔آپ کے معجزانہ تصرف اور دعا کی تاثیر سے ان کھجوروں میں اس قدر برکت ہوئی کہ تمام قرض ادا ہو گیا اور جس قدر کھجوریں قرضداروں کو دی گئیں اتنی ہی بچ رہیں۔ 1

(بخاری ج۲ ص۵۰۵ علامات النبوۃ)

01/11/2024

الحدیث النبوی ﷺ
اوس بن اوس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور کرایا اور سویرے(جلدی مسجد میں) پہنچا۔ شروع سے خطبہ میں شریک رہا، امام کے قریب بیٹھا اور غور سے خطبہ سنا اور خاموش رہا تو اسے اس کے ہر قدم کے بدلے ایک سال کے نفلی روزوں اور تہجد کا ثواب ملے گا۔
📚جامع ترمذی: 496 ،

31/10/2024
31/10/2024

حضرت لقمان حکیم رحمۃاللہ علیہ کا ایمان افروز واقعہ








Islamic-Youtube
OnlyIslam
Islam is my life
Islamic YouTube Channel

12/10/2024

*کمزوروں پر ظلم کرنے والی قوم*
الحدیث النبوی ﷺ
عَنْ جَابِرٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ يَقُولُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كَيْفَ يُقَدِّسُ اللَّهُ أُمَّةً لَا يُؤْخَذُ لِضَعِيفِهِمْ مِنْ شَدِيدِهِمْ.

ترجمہ:
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس امت کو گناہوں سے کیسے پاک فرمائے گا، جس میں کمزور کا بدلہ طاقتور سے نہ لیا جاسکے۔
📗سنن ابن ماجہ: 4010

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Getinfo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share