Irfan Bashir vlogs

Irfan Bashir vlogs زندگی کے مختلف پہلوؤں سے ناکام ہو کر سوشل میڈیا پر ایا ہوں اپ سب سے گزارش ہے کہ اس میں ناکام نا ہونے دیں اور پیج کو فالو کر لیں شکریہ �

26/08/2026
الحمدللہ اللہ کریم نے ماہ ربیع الاول میں عمرہ ادا کرنے کی سعادت نصیب فرمائی ۔
21/08/2026

الحمدللہ اللہ کریم نے ماہ ربیع الاول میں عمرہ ادا کرنے کی سعادت نصیب فرمائی ۔

تحریر ضرور پڑھیں۔ 👇کچھ لوگ ایسے ہی سمجھتے ہیں کہ ہاں بس عمرہ ادا کیا ہے ایک اچھا ثواب والا کام یا عبادت ہے۔لیکن حقیقت یہ...
14/08/2026

تحریر ضرور پڑھیں۔ 👇
کچھ لوگ ایسے ہی سمجھتے ہیں کہ ہاں بس عمرہ ادا کیا ہے ایک اچھا ثواب والا کام یا عبادت ہے۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب اس گھر میں آپ ہوں تو آپ کو ایک دفعہ بھی ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ آپ دنیا میں کسی عمارت یا مقام پر ہیں بلکہ بلکل ایسا لگتا ہے کہ آپ اللہ کے سامنے موجود ہو اور اس سے ہم کلام ہو رہے ہو۔
اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہاں پر جو دعا کی جاتی ہے اس کی تاثیر بہت زیادہ ہوتی ہے قبول ہونے کے چانس بہت بڑھ جاتے ہیں۔
جو لوگ کبھی گئے ہیں وہ میری بات سے اتفاق بھی کریں گے کہ جب ہم یہاں جا کر دعا کرتے ہیں تو زیادہ تر دعائیں وہاں پر ہی قبول ہو جاتی ہیں ۔
میں دور کی بات نہیں کرتا کچھ دن پہلے میرا ایک دوست گیا عمرہ ادا کرنے کے لیے اور اس کو ایک ضرور درپیش تھی جو کافی دنوں سے حل نہیں ہو رہی تھی اس نے جاتے ہی دعا کی اور سات چکر مکمل کرنے ہی اسے کال آ گئی کہ آپ کا کام ہو گیا ہے ۔
دعا ہے کہ اللہ اپنے گھر سے ہمیں کبھی دور نا رکھے ۔
آمین

10/08/2026

Subhan Allah

05/08/2026

Han g aisa hi hy na

جو بیج اپنے چھلکے کو اترنے نا دےوہ کبھی پھل دار درخت نہیں بنتا
03/08/2026

جو بیج اپنے چھلکے کو اترنے نا دے
وہ کبھی پھل دار درخت نہیں بنتا

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Bashir vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Bashir vlogs:

Shortcuts

Share