DEMA District Electronic Media Association

DEMA District Electronic Media Association Journalist Orgnization for the Protection of Journalist Rights and promote the positive journalism

03/06/2025
28/05/2025

منڈی بہاءالدین کے تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ ممدانہ سے تاوان کیلئے اغوا ہونے والے پانچ سالہ بچے کو پولیس نے بازیاب کرکے والدین کے حوالے کر دیا، برآمدگی کے دوران پولیس مقابلہ میں ایک اغوا کار ہلاک اور ایک گرفتار کر لیا گیا ۔
رپورٹ: طارق بھٹی نمائندہ جیو نیوز منڈی بہاءالدین

28/05/2025

پھالیہ کے نواحی گاؤں دھبولہ میں فش فارم پر دوبچے ڈوب کر جاں بحق ۔

رپورٹ : حاجی مدثررشید ۔ پھالیہ

ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم ہیڈفقیریاں اور گوجرہ میں کاروائی، ایک ہزار لٹر ملاوٹی دودھ اور چھ سو کلوگرام مضر صحت...
28/05/2025

ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم ہیڈفقیریاں اور گوجرہ میں کاروائی، ایک ہزار لٹر ملاوٹی دودھ اور چھ سو کلوگرام مضر صحت گوشت برآمد کر کے تلف کر دیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے گوجرہ میں ناکہ لگا کر ایک گاڑی کی چیکنگ کی تو اس میں چھ سو کلوگرام بدبودار اور مضر صحت گوشت برآمد کرلیا۔ گوشت کو تلف کرکے ملزموںںکو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے ہیڈ فقیریاں بھابھڑہ سے آنے والی دودھ کی گاڑی کو روک کر دودھ چیک کیا گیا۔ لیبارٹری ٹیسٹ میں دودھ ملاوٹی ثابت ہو گیا۔ دودھ کو تلف کرکے اسے لے جانے والوں کو بھاری جرمانہ عائد کیا۔

28/05/2025

رپورٹ۔۔۔۔۔ بائ
ڈسٹرکٹ رپورٹر ہم نیوز امجد حسین چشتی صدر ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین

28/05/2025

محمد آصف ڈسٹرکٹ رپورٹر اے جی این م ڈی بہاءالدین

06/05/2025

Welcome Dear Brother 🌺💖🌺

06/05/2025

ویلکم 🌹🌹🌹
محترم امجد حیسن چشتی صاحب
صدر ڈسٹرکٹ الیکڑانک میڈیا ایسوسی ایشن

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEMA District Electronic Media Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share