Mian Asad

Mian Asad جنہیں یکین ہو مقدر لکھنے والے پر�
وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے ��

10/02/2026

جس پر گزارتی ہے وہ ہی جانتا ہے 🥲🥲🥲
゚viralシfypシ゚viralシalシ

10/02/2026

لوگوں کے کام ضرور اؤ لیکن اپنی عزت کا بھی خیال کرو
゚viralシfypシ゚viralシalシ

09/02/2026

پیسے تے مردے نے سارے

08/02/2026

لوکی اندے نے چسکا کا پورا کردے نے اپنے کم وچ مصروف ہو جاندے نے

لفظ (دوست) ہمارے معاشرے میں اج کل دوست اس کو سمجھا جاتا ہے جو ہمیں اپنی گاڑیوں میں گھمائے اچھے ریسٹورنٹ سے کھانا کھلائے ...
29/01/2026

لفظ (دوست)
ہمارے معاشرے میں اج کل دوست اس کو سمجھا جاتا ہے جو ہمیں اپنی گاڑیوں میں گھمائے اچھے ریسٹورنٹ سے کھانا کھلائے پارٹی کروائے اور بھی بہت کچھ!
مگر یہ سب غلط سوچ ہے اور بالکل ناجائز بات ہے،
ایک سچا دوست وہ ہوتا ہے جو اپ کے برے حالات میں اپ کے ساتھ ہو بے شک ساری دنیا ہی اپ کی مخالف کیوں نہ ہو۔
ایک سچا اور مخلص دوست اپنے دوست کو ہر اس برے کام سے بچاتا ہے جس میں کچھ بھی غلط ہو اور اسے معیوب سمجھا جائے
ایک سچا دوست اپ کو کبھی غلط صلاح نہیں دے گا اور اپ کو اچھے اور بھلے کاموں کی طرف راغب کرے گا اللہ تعالی ہمارے سب مخلص دوستوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کو کامیاب کرے۔
امین؛
پیج کو فالو اور لائک ضرور کریں اور ایک اچھا سا کمنٹ ❤️
جن کے پاس ایک سچا دوست ہے وہ اپنے دوست کو مینشن کرے اور سٹوری کو اپنے دوست تک شیئر کریں شکریہ

لفظ (وفا داری)'اس کا مطلب تو ہم سب کو عموما پتہ ہوتا ہے لیکن اس کو سمجھنے میں اس پر عمل کرنے میں بہت دیر کر جاتے ہیں ہما...
29/01/2026

لفظ (وفا داری)'
اس کا مطلب تو ہم سب کو عموما پتہ ہوتا ہے لیکن اس کو سمجھنے میں اس پر عمل کرنے میں بہت دیر کر جاتے ہیں ہمارے ساتھ بہت سے لوگ وفادار ہوتے ہیں مگر حالات کسی مشکل وقت یا کسی بڑی وجہ سے ہمارے درمیان تعلقات بہت خراب ہو جاتے ہیں ہمیں ان حالات کو سمجھنے میں حل کرنے میں بہت دیر ہو جاتی ہے
کیوں نہ ہم وقت رہتے ہی اپنے حالات کو سمجھیں اور اپنے ساتھ جڑے وفادار رشتوں کو جو ہر مشکل وقت میں ہمارے ساتھ ہوتے ہیں ہمارا سہارا ہوتے ہیں وقت رہتے ہیں ان کے ساتھ صلح کر لی جائے اور اپنی مشکلات کا حل ڈھونڈا جائے اپنی غلطیوں کو سدھارا جائے اور ایک دوسرے کے ساتھ وفاداری کے ساتھ زندگی گزاریں،🫂
میری اللہ تعالی سے دعا ہے اس دنیا میں جتنے بھی رشتہ دار خون کے رشتے ایک دوسرے کے ساتھ وفاداری کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔
(اللہ تعالی ان کے درمیان امن سکون پیار محبت وفا قائم رکھے) امین.

سانول بھائی کے اور میرے حالات ایک جیسے ہیں لوگ صرف اپنی ضرورت تک استعمال کرتے ہیں ہماری زندگی میں پیار محبت والا کوئی سی...
28/01/2026

سانول بھائی کے اور میرے حالات ایک جیسے ہیں لوگ صرف اپنی ضرورت تک استعمال کرتے ہیں ہماری زندگی میں پیار محبت والا کوئی سین نہیں ❤️‍🩹🥀

وقت سب کچھ سکھا دیتا ہے، مگر وقت پر نہیں سکھاتا ۔❤️‍🩹
28/01/2026

وقت سب کچھ سکھا دیتا ہے،
مگر وقت پر نہیں سکھاتا ۔❤️‍🩹

28/01/2026

میرج ہال میں ناجائز اسلحہ 😂🤣🤣

24/01/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Punjab
Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share