Waqas cheeta wara balian

Waqas cheeta wara balian love kabaddi

انا للہ وانا الیہ راجعون ہمارے بہت ہی پیارے عزیز بھائی  (محمد شکیل 😥) جو قضا الہی سے انتقال کر گئے ہے۔۔۔
31/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

ہمارے بہت ہی پیارے عزیز بھائی (محمد شکیل 😥) جو قضا الہی سے انتقال کر گئے ہے۔۔۔

Europe Kabaddi seissan 2026 Spain teem reddy
29/07/2026

Europe Kabaddi seissan 2026 Spain teem reddy

27/07/2026

#پاکستان میں اب کھیلیں کم ، دشمنی کی آمجگاہ زیادہ بن چکی ہیں۔ پہلے کسی ٹیم سے جیتنے کیلئے دو سے تین ماہ کی کڑی مشقت بھری مشق کی جاتی تھی، پھر جا کہ کہیں کھیل جیتنے کے چانس بنتے تھے۔ بہترین کھیل ہوتا اور بڑے بڑے نام سامنے آتے۔ کھلاڑی صرف اور صرف شوق کیلئے کھیلتے تھے۔ گاوں کے بزرگ اپنے گھر سے ایسے افراد کی دیسی خوراک اور مالی مدد کرتے جو غریبی کی وجہ سے کسی کمی کا شکار رہتے۔

اب اس کھیل میں ایسے افراد جو شامل ہو چکے ہیں جن کی گیم کچھ فیصد لیکن ان کی سازشیں %100 کمال درجہ مہارت کی ہیں۔ سیدھے لفظوں میں سدھو موسے والا کے گینگسٹر۔ اب کھیلوں سے اجتناب ہی بہتر ہے۔

پیسے نے آپ کے بہت دشمن پیدا کر دئیے ہیں۔ پہلے اچھے کھلاڑی علاقے اور اپنے گاوں کا فخر ہوا کرتے تھے۔ اسلیے سب دل کھول کر حمایت اور عزت کیا کرتے تھے۔ اب گاوں میں دوسری برادری والے افراد ہی ٹھکانے لگانے کیلئے سو سو جتن کرتے ہیں۔ تہذیب یافتہ اور معاشرتی حس رکھنے والے افراد اب اپنے پیاروں کو کھیلوں سے دور رہنے میں ہی عافیت سمجھتے ہیں۔

پالا گجر بہت حوصلے مند اور ڈٹ جانے والا کھلاڑی تھا۔

اس کا کبڈی کے ساتھ اخلاص اور ہر چھوٹے بڑے کھلاڑی کو عزت دینا بھی تھا۔ لوگ اس کے ساتھ گراونڈ میں زیادتی بھی کرتے لیکن مہارت سے بھرپور یہ کھلاڑی میدان میں ہی اپنا بدلہ لے کے اگلے کو بتا دیتا کہ اتنا بھی غرور اچھا نہیں۔
کبڈی کی نفسیات اچھی طرح جانتا تھا ہر کھلاڑی کے ساتھ اس کی نفسیات کے مطابق ہی سلوک کرتا۔ کاش اسے کوئی اچھا Mentor مل جاتا جو اس کی ذہنی پختگی کا باعث بنتا۔
اللہ تعالی اس ہیرے کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
اب ماہ سرما میں آنکھیں تیری دید اور دماغ تیرے کھیل سے محروم رہے گا۔
قاسم گجر پالا تیرے لیے ڈھیر ساری دعائیں

اللہ پاک ویر کی عبادات قبول فرماے آمین
27/07/2026

اللہ پاک ویر کی عبادات قبول فرماے آمین

26/06/2026

#ماشاءالله

28/05/2026

Eid Mubarak 🐑 🤍
27/05/2026

Eid Mubarak 🐑 🤍

04/05/2026

Kabaddi plyr

29/04/2026

Mashallah

Address

Caspe
Mandi Bahauddin

Telephone

+923413636183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas cheeta wara balian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas cheeta wara balian:

Shortcuts

Share