𝐀𝐥𝐢 𝐣𝐮𝐭𝐭

𝐀𝐥𝐢 𝐣𝐮𝐭𝐭 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐀𝐥𝐢 𝐣𝐮𝐭𝐭, Digital creator, Mandi Bahauddin.

06/07/2025

کہاں جا رہا ہے کہ 2028 میں یہ ہمارے حکمران ہوں گے انڈے بیچنے اور الو وغیرہ بیچنے والے 😂😂😂😂😂

28/06/2025

ایک اور رائفل طیارہ کامیابی سے پکڑ لیا گیا ہے۔🤗

28/06/2025

😢💔🤲پوری ڈیٹیل ویڈیو سانحہ دریائے سوات دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ڈوب گئے اللہ پاک مغفرت فرمائے
-
-
-
#سانحہ

واہ کیا بات ہے
27/06/2025

واہ کیا بات ہے

افسوس ہے ہماری حکومت پر 😭😭
27/06/2025

افسوس ہے ہماری حکومت پر 😭😭

27/06/2025

دریائے سوات ایک ہی خاندان کے 15 لوگوں کی قیمتی جانیں نگل گیا۔۔کدھر گیا وہ کے پی گورنمنٹ کا 55 روپے لیٹر پر چلنے والا ہیلی کاپٹر جس پر مراد سعید اینڈ کمپنی جھولے لیتی تھی۔۔اب اپنی اپنی باری کا انتظار کریں بس۔۔اور ہاں اگلی باری بھی مہر بلے پر لگانا مت بھولیں خاص کر کے پی والے۔۔کیونکہ صرف دو دن بعد ہی عوام یہ سانحہ بھول جائے گی۔کیونکہ اس سے پہلے بھی سوات میں دو ہزار بائیس میں ایسا واقعہ پیش آ چکا ہے اگر عوام اس کو بھول سکتی ہے تو یہ کونسا بڑی بات ہے۔

27/06/2025

پہلے مجھے کہ یہ سب پاگل ہیں بعد میں پتا چلا کہ یہ لاہور کے کسی پارک میں یوگا کی روز کلاس ہوتی ہے اور یہ لوگ یوگا کر رہے ہیں۔😀😂

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐥𝐢 𝐣𝐮𝐭𝐭 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share