11/10/2023
منڈی بہاوالدین: سی آئی اے اسٹاف پولیس کے تشدد سے 25 سالہ نوجوان ثمر اقبال سکنہ شیخوپورہ ضلع کے علاقہ فاروق آباد جانبحق لواحقین کا کہنا ہے نوجوان کو مبینہ طور پر سی آئی اے اسٹاف والوں نے کرنٹ لگایا اور رولے پھیرے جس سے وہ زندگی کی بازی ہار گیا نوجوان نے کو ہم خود ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کے سامنے پیش کیا تھا۔ ، لواحقین کا الزام،
نوجوان کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے پولیس ذرائع ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کا نوٹس 9 پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف ایف ائی ار درج کر لی گئی ہے