ADN Network Alerts

ADN Network Alerts ہماری کاوش اپنی سوہنی دھرتی منڈی بہاؤلدین کو دنیا کے سامنے لانا۔آئیں ہماراساتھ دیں۔شکریہ

27/08/2025

گجرانوالہ ہیڈ قادر اباد چیک مانگا پوسٹ پر پاک فوج نے مائنز لگا کر بند توڑ دیا اس وقت ہیڈ قادر اباد کے مقام پر پانی کی گنجائش نو لاکھ کیوسک ہے جبکہ یہاں سے ساڑھے نو لاکھ کا ریلا گزر رہا تھا جس سے خدشہ تھا کہ وزیر اباد شہر علی پور چٹھا احمد نگر اور رسول نگر ڈوب جاتے جن کو بچانے کے لیے بند توڑ کر اب پانی کا رخ منڈی بہاؤدین پھالیہ اور باؤ مانگا کی طرف کر دیا گیا ہے

دن 12 بجے بریکنگ: مقبوضہ کشمیر دریا جہلم انتہائی اونچے درجے کا سیلاب۔سیلابی ریلہ منگلا کی طرف بڑھنے لگا
27/08/2025

دن 12 بجے بریکنگ: مقبوضہ کشمیر دریا جہلم انتہائی اونچے درجے کا سیلاب۔سیلابی ریلہ منگلا کی طرف بڑھنے لگا

سانحہ سوات!بچوں کو بانہوں میں لیئے ماں، زندگی کی امیدلئے دوردیکھتی آنکھیں۔ سب کچھ دریامیں بہہ گیا۔
27/06/2025

سانحہ سوات!بچوں کو بانہوں میں لیئے ماں، زندگی کی امیدلئے دوردیکھتی آنکھیں۔ سب کچھ دریامیں بہہ گیا۔

رضااللہ خان (SP انویسٹی گیشن منڈی بہاوالدین)  کی اپنی ٹیم کے ہمراہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات آمد انسپکٹر قسور عثمان SH...
21/06/2025

رضااللہ خان (SP انویسٹی گیشن منڈی بہاوالدین) کی اپنی ٹیم کے ہمراہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات آمد انسپکٹر قسور عثمان SHO کی عیادت کی شفقت سے سر پر ہاتھ رکھا حوصلہ افزائی کی۔ پھولوں کا گلدستہ پیش کیا نیک تمنآوں سے نوازا اور جلد صحتیابی کی دعا فرمائی آمین
ہمارے ماتحت ہمیں اپنے چھوٹے بھائیوں کیطرح عزیز ہے: ایس پی انویسٹگیشن منڈی بہاوالدین

منڈی بہاءالدین نہروں، دریاؤں پہ نہانے والے اب آئیں گے پولیس کی پکڑ میں۔۔۔۔گذشتہ کئی دنوں سے پانی میں ڈوبنے کے حادثات ہو ...
11/06/2025

منڈی بہاءالدین نہروں، دریاؤں پہ نہانے والے اب آئیں گے پولیس کی پکڑ میں۔۔۔۔
گذشتہ کئی دنوں سے پانی میں ڈوبنے کے حادثات ہو چکے ہیں۔ اس بنا پر یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
اکثر حادثات میں ابھی تک میتیں بھی نہیں مل سکی ہیں۔

منڈی بہاءالدین: تھانہ پھالیہ کے علاقے میں خاتون سے چار ملزمان کی مبینہ اجتماعی زیادتی ، ڈی پی او کا نوٹس ، پولیس نے مقدم...
09/06/2025

منڈی بہاءالدین: تھانہ پھالیہ کے علاقے میں خاتون سے چار ملزمان کی مبینہ اجتماعی زیادتی ، ڈی پی او کا نوٹس ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ،

منڈی بہاءالدین: پھالیہ روڑ پر شاٹ سرکٹ کے باعث مسافر وین میں آگ لگ گئی ،
09/06/2025

منڈی بہاءالدین: پھالیہ روڑ پر شاٹ سرکٹ کے باعث مسافر وین میں آگ لگ گئی ،

08/06/2025

خون سفید کیوں ہوا؟؟؟

عید کے دوسرے دن بریکنگ نیوز!کیا بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی عائد ہوگئی ہے؟ پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا۔ترجمان ...
08/06/2025

عید کے دوسرے دن بریکنگ نیوز!کیا بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی عائد ہوگئی ہے؟ پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا۔
ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی کی خبر سراسر جھوٹی اور گمراہ کن ہے، بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی کی جھوٹی خبر عوام میں بے چینی پھیلانے کی مذموم کوشش ہے۔

پاور ڈویژن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانا اور شیئر کرنا پیکا ایکٹ کے تحت قابلِ سزا جرم ہے، رہائشی جگہ پر دوسرا بجلی کا میٹر آج بھی مروجہ قوانین کے تحت حاصل کیا جا سکتا ہے۔

تلاش لاپتہ! شبیر اختر ولدسردار خان قوم جٹ مائر سکنہ چک دیوار کا تھانہ سول لائن منڈی بہاؤالدین کل بروز جمعرات گھر سے منڈی...
06/06/2025

تلاش لاپتہ! شبیر اختر ولدسردار خان قوم جٹ مائر سکنہ چک دیوار کا تھانہ سول لائن منڈی بہاؤالدین کل بروز جمعرات گھر سے منڈی شہر مزدوری کے لیے گیا لیکن واپس نہ آیا ہے۔ رابطہ نمبر برائے اطلاع 03077299051

05/06/2025

منڈی بہاءالدین: تھانہ سول لائن کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو ہلاک

Address

Mandi Bahauddin
PAKISTAN-50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADN Network Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share