
13/09/2025
یہی بہترین موقع ہے کہ ارباب اختیار سیلاب میں پسی ہوئی عوام کو باور کرائیں کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
غیر ضروری پروٹوکول، غیر ترقیاتی اخراجات، عوامی ٹیکس سے ملنے والی مفت کی تمام مراعات، بے تحاشا الاونسز وغیرہ کو چند ماہ کے لیے موخر کر دیں۔ یہ پیسہ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے استعمال کیجیئے۔
یہی موقع ہے، تاحیات ملنے والی مراعات ختم کر دیجئے۔
خواب پہ کوئی پابندی نہیں 😞