Mandi Bahauddin News Point

Mandi Bahauddin News Point منڈی بہاءالدین کی عوام ہر خبر سے باخبر

20/08/2026

چھوٹا ، بڑا اور مرغے کا گوشت دستیاب ہے
نزد الفجر بیکری گوجرہ

14/08/2026

جشن آزادی مبارک

11/08/2026

سرائیکی وسیب کے 20 بچے نہر میں ڈوب گئے تخت لاہور کو فرق بھی نہیں پڑا، ضلع کوٹ ادو کے شہر سنانواں کے قریب سلطان کالونی روڈ پر مظفر گڑھ کینال پُل سے رکشہ نہر میں جا گرا، 9 افراد زندہ بچ گئے 6 جاں بحق ہوئے ہیں9 افراد تاحال لاپتہ ہیں،24 میں 20 بچے ہیں 3 خواتین ہیں۔

سی سی ڈی پولیس مقابلہ پولیس کانسٹیبل  اویس کو اغوا کرنے والا انعام وینس پولیس مقابلے میں ھلاک،سرگودھا پنجاب پولیس گڈ ورک
08/08/2026

سی سی ڈی پولیس مقابلہ
پولیس کانسٹیبل اویس کو اغوا کرنے والا انعام وینس پولیس مقابلے میں ھلاک،سرگودھا
پنجاب پولیس گڈ ورک

بادشاہ پور ملکوال میں ایک بچے کو نامعلوم افراد نے گلا دبا کر ق ت ل کر دیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایف آئی آر درج کر لی ...
08/08/2026

بادشاہ پور ملکوال میں ایک بچے کو نامعلوم افراد نے گلا دبا کر ق ت ل کر دیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے تاحال ایف آئی آر کی کاپی منظر عام پر نہ آ سکی

02/08/2026

بریکنگ ⚡
پاکستان کے شمالی علاقے سوات میں خودکش دھماکہ، اب تک سات افراد جان بحق متعدد زخمی

آگاہی پیغام: ہمارے منڈی بہاءالدین سمیت وسطی پنجاب کے علاقوں میں "سنگچور" نامی سانپ کی آبادی بہت بڑھ چکی ہے۔ اس کو "کامن ...
25/07/2026

آگاہی پیغام: ہمارے منڈی بہاءالدین سمیت وسطی پنجاب کے علاقوں میں "سنگچور" نامی سانپ کی آبادی بہت بڑھ چکی ہے۔ اس کو "کامن کریٹ" بھی کہا جاتا ہے۔
یہ انتہائی خطرناک سانپ ہے۔ حبس کے موسم میں ٹھنڈی جگہ کی تلاش میں کھیتوں کے قریب گھروں میں گھس جاتا ہے۔
اس کا زہر نیوروٹاکسک ہے۔ یعنی یہ اعصاب پہ اثر کرتا ہے۔ اور اگر بروقت اینٹی وینم نا لگوایا جائے تو جان جا سکتی ہے۔
اس سانپ کے کاٹنے کا فوری درد نہی ہوتا۔ ایسا ہی جیسے چیونٹی یا کسی شہد کی مکھی نے کاٹا ہو۔ کبھی کبھار سانپ کے دانتوں کے نشانات واضح ہوتے ہیں۔ اگر رات کو سوتے ہوئے خدانخواستہ کاٹ لے تو اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے کس چیز نے کاٹا ہے۔
کاٹنے کے چند منٹ یا آدھے گھنٹے بعد پلکیں بھاری ہونا، دھندلا نظر آنا، بولنے میں دشواری ہو سکتی ہے۔
ان علامات کی صورت کوئی دیسی ٹوٹکا استعمال نا کریں۔ مریض کی حرکت کو روک دیں۔ اس کو لٹا دیں۔ اور فورا اس کو سرکاری ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جائیں۔ وہاں پہ سانپ کاٹنے کا انجیکشن یعنی انٹی وینم موجود ہوتا ہے۔
بروقت علاج سے مریض کے بچنے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔

19/07/2026

ڈی سی ملکوال کی طرف سے اعلان کل گوجرہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائیگا

کوٹ رادھا کشن سے افسوسناک واقعہ 😞😓۔فری بجلی، فری پٹرول و دیگر لگژری مراعات لینے والے کیا جانیں عوام کے دکھ۔۔۔۔😢😢
16/07/2026

کوٹ رادھا کشن سے افسوسناک واقعہ 😞😓۔
فری بجلی، فری پٹرول و دیگر لگژری مراعات لینے والے کیا جانیں عوام کے دکھ۔۔۔۔😢😢

نزد نوریانہ پل بوسال روڈ ٹرک الٹ گیا
16/07/2026

نزد نوریانہ پل بوسال روڈ ٹرک الٹ گیا

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi Bahauddin News Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share