News Point M.B Din

News Point M.B Din ضلع منڈی بہاءالدین کی خبروں سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رہنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔
(1)

13/08/2025

وہی ہوا جسکا ڈر تھا
میٹا (فیس بک) نے بغیر اجازت لئے ایک پاکستانی کی پہلی تصویر لیک 😜کر دی
تصویر پہلے کمنٹ میں

چیلیانوالہ و گردونواح کے لوگوں کے لیے خوشخبری۔ منڈی بہاءالدین،  چیلیانوالہ میں نادرا آفس کا افتتاح کر دیا گیا۔اس سے سے چ...
12/08/2025

چیلیانوالہ و گردونواح کے لوگوں کے لیے خوشخبری۔
منڈی بہاءالدین، چیلیانوالہ میں نادرا آفس کا افتتاح کر دیا گیا۔
اس سے سے چیلیانوالہ، موجیانوالہ، رسول، چیلیانوالہ سٹیشن، شہانہ لوک، مونگ، یونین کونسل ڈہوک کاسب، سویہ، و دیگر قریبی دیہاتوں کو سہولت میسر آئے گی۔

سی سی ڈی ان ایکشن۔ فیصل آباد، کمسن بچوں اور بچیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم محسن پولیس مقابلے میں ہلاک۔ ملزم نے 20...
12/08/2025

سی سی ڈی ان ایکشن۔ فیصل آباد، کمسن بچوں اور بچیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم محسن پولیس مقابلے میں ہلاک۔
ملزم نے 20 کے قریب کمسن بچوں بچیوں سے زیادتی اور ویڈیو بنائی تھیں۔

سیالکوٹ/ میں ڈاکٹر محمد صغیر کو ہسپتال کے باہر کی دوائی لکھ کر دینے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔ہسپتال ذرائعواضح رہے کہ ہسپ...
11/08/2025

سیالکوٹ/ میں ڈاکٹر محمد صغیر کو ہسپتال کے باہر کی دوائی لکھ کر دینے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔
ہسپتال ذرائع
واضح رہے کہ ہسپتال سے باہر کی اگر مریض کو دوا لکھ کر دی جاتی ہے تو فوری طور پہ 1033 پہ کال کریں وہ آپ کو واٹس ایپ نمبر دیں گے جہاں آپ متعلقہ ہسپتال اور سٹاف ممبر کی تصویر بنا کے سینڈ کر سکتے ہیں۔
A PUBLIC SERVICE MESSAGE

10/08/2025

قادرآباد میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری!
واپڈا کی ہٹ دھرمی عروج پر

منڈی بہاءالدین نزد ڈسٹرکٹ کمپلیکس تیز رفتاری کے باعث کار کی رکشے کو ٹکر، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
10/08/2025

منڈی بہاءالدین نزد ڈسٹرکٹ کمپلیکس تیز رفتاری کے باعث کار کی رکشے کو ٹکر، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پنجاب حکومت 31 سال بعد مقامی بینکوں کے قرضوں سے آزاد ہو گئی۔ آج نیشنل بینک کو  بھی13 ارب سے زائد واپس کر دیئے گئے۔ اگر ق...
10/08/2025

پنجاب حکومت 31 سال بعد مقامی بینکوں کے قرضوں سے آزاد ہو گئی۔ آج نیشنل بینک کو بھی13 ارب سے زائد واپس کر دیئے گئے۔
اگر قرضہ واپس نا ہوتا تو روزانہ کروڑوں روپے سود کی مد میں ادا کرنا پڑتے۔

علیزہ شاہ کی مبینہ بوائے فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیااپنے متنازع لباس اور بیانات کی وجہ سے ...
09/08/2025

علیزہ شاہ کی مبینہ بوائے فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

اپنے متنازع لباس اور بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی خوبصورت اداکارہ علیزہ شاہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ہے۔


09/08/2025

وہ وقت بھی تھا جب بحریہ ٹاؤن میں جو بھی رہائشی احتجاج کرتا تھا اسکے گھر کے باہر بڑے کھڈے کھود دیئے جاتے تھے اور بجلی کاٹ دی جاتی تھی

ہوشیار باش ایف آئی اے کو ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ بعض نامعلوم جرائم پیشہ افراد عوام کو ڈی جی ایف آئی اے کے نام سے ...
08/08/2025

ہوشیار باش

ایف آئی اے کو ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ بعض نامعلوم جرائم پیشہ افراد عوام کو ڈی جی ایف آئی اے کے نام سے جعلی ای میلز اور واٹس ایپ پیغامات ارسال کر کے ہراساں کر رہے ہیں۔

ان جعلی پیغامات میں ڈی جی ایف آئی اے کا نام اور عہدہ استعمال کرتے ہوئے عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کیا جا رہا ہے۔ جعلساز ان پیغامات پر "ٹاپ سیکرٹ" کی جعلی مہر ثبت کرتے ہیں تاکہ ان کی جعلسازی کو مستند ظاہر کیا جا سکے۔

علاوہ ازیں، یہ عناصر فرضی اور گمراہ کن نام استعمال کر کے خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایسے پیغامات میں شہریوں کو "سائبر کرائمز" کے الزامات لگا کر بلیک میل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ایف آئی اے کسی بھی فرد کو اس نوعیت کے پیغام واٹس ایپ یا ای میل کے ذریعے نہیں بھیجتا۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک پیغام یا رابطے کی شکایت نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کو درج کرائیں جو کہ سائبر کرائم کی تحقیقات کے لئے مجاز ایجنسی ہے۔

جعلی پیغامات سے ہوشیار رہیں، اور اپنے ذاتی و مالیاتی معلومات کو ہرگز شیئر نہ کریں۔ مزید معلومات کے لئے ایف آئی اے ہیلپ لائن 1991 پر رابطہ کریں۔

ترجمان ایف آئی اے

08/08/2025

فیصل آباد،پٹرولنگ پولیس اہلکار کا ڈرائیور پر تشدد،ویڈیو سامنے آگی،

سوشل میڈیا پر تشدد کی وڈیو کا معاملہ۔

ایس ایس پی مرزا انجم کمال کا ساہیانوالہ کا وزٹ ۔

پٹرولنگ پولیس ساہیانوالہ کے کانسٹیبل کاشف حسیب کومعطل کر کے لائن حاضر کردیا گیا ۔ ایس ایس پی پٹرولنگ

متاثرہ شہری کو انصاف کی مکمل یقین دہانی کروائی۔ ایس ایس پی مرزا انجم کمال

کانسٹیبل کاشف حسیب نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔ مرزا انجم کمال

کانسٹیبل کاشف نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ایس ایس پی

ایسا تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مرزا انجم کمال

ڈسٹرکٹ ڈی ایس پی واقعہ کی ریگولر انکوائری کرکے فوری رپورٹ پیش کریں ۔ مرزا انجم کمال

تشدد کا راستہ اختیار کرنے والے مالازمان کی محکمہ میں گنجائش نہیں۔ مرزا انجم کمال

شہریوں کی عزت نفس کا تحفظ ہمارا اولین فرض ہے۔ ایس ایس پی

توجہ ،تحفظ اور پیار پٹرولنگ پولیس کا سلوگن ہے ۔ مرزا انجم کمال

شہریوں کی عزت نفس کو مجروح کرنے والی کالی بھیڑیں محکمہ سے نکال باہر کریں گے۔ مرزا انجم کمال

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Point M.B Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share