Haqeeqi Khabar حقیقی خبر منڈی بہاوالدین

Haqeeqi Khabar حقیقی خبر منڈی بہاوالدین تازہ ترین اور مکمل طور پر مصدقہ خبریں شائع کرنے والا سوشل میڈیا ریگولیشن اتھارٹی آف پاکستان سے منظور
(2)

حالیہ بارشوں نے واپڈا والوں کو بھی ارتغل غازی بنا دیا
18/07/2025

حالیہ بارشوں نے واپڈا والوں کو بھی ارتغل غازی بنا دیا

18/07/2025

غلطی سے گاڑی چل گئی. بچوں کو گاڑی نہ دیں۔۔۔سی سی ٹی وی فوٹیج نے کمسن ڈرائیور کا پول کھول دیا
A PUBLIC SERVICE MESSAGE BY

18/07/2025

اپنے موٹرسائیکل کو اچھے والا سیفٹی لاک لگایا کریں ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں 25 سیکنڈ میں چور نے آسانی سے موٹرسائیکل چوری کر لیا۔
A PUBLIC SERVICE MESSAGE BY

17/07/2025

جہلم سیلابی صورت حال لوگوں کی مدد کے لیے ریسکیوٹیمیں میدان میں مدد کے لیے ہیلی کاپٹر استمال

پاکستانی جج حضرات
16/07/2025

پاکستانی جج حضرات

اربوں روپے کی لاگت سے بننے والے پھالیہ روڈ منڈی بہاؤالدین کی حالت آپ خود دیکھیں اور اس حکومت کے لئے اپنی رائے کمینٹ کریں...
16/07/2025

اربوں روپے کی لاگت سے بننے والے پھالیہ روڈ منڈی بہاؤالدین کی حالت آپ خود دیکھیں اور اس حکومت کے لئے اپنی رائے کمینٹ کریں
A PUBLIC SERVICE MESSAGE BY

16/07/2025

منڈی بہاؤالدین میں بارش کے باعث 2 مکانات کی چھتیں گر گئیں. 7 افراد زخمی

16/07/2025

ایمرجنسی الرٹ. شیئر ضرور کریں شکریہ جناب عادل چیمہ
رپورٹ (حقیقی خبر®)🖋️✍️چک بساوا سے چورنڈ والی سڑک کے نیچے مٹی نکلنے کی وجہ سے سڑک ناقابل سفر ہو گئی ہے. متبادل رستہ استعمال کریں
A PUBLIC SERVICE MESSAGE BY

16/07/2025

منڈی بہاؤالدین میں شدید ترین بارش. کالج چوک منڈی بہاؤالدین کے حالات چیک کریں

16/07/2025

بابوسر ٹاپ پر برفباری کی وجہ سے سینکڑوں سیاحوں نے ناران کاغان بابوسر ٹاپ کا رخ کر لیا

16/07/2025

منڈی بہاؤالدین انتظامیہ کی تاریخ کی بڑی کرپشن
رپورٹ (حقیقی خبر®)🖋️✍️تفصیلات کے مطابق گھیگا چوک سے چک بساوا روڈ ٹھیکیدار ساری سڑک اکھاڑ کر کئی ماہ سے غائب. سڑک گندے چھپڑ کی شکل اختیار کر گئی. انتظامیہ بھی کمیشن کھا کر خاموش بیٹھ گئی.
علاوہ ازیں پنجاب میں سب سے زیادہ لوڈشیڈنگ، بجلی چوری، رشوت خوری کا اعزاز بھی منڈی بہاؤالدین کو ہی حاصلِ ہے. ضلع منڈی بہاؤالدین کے تمام ایم این اے اور ایم پی اے شادی بیاہ اور فوتگیوں پر جا کر فوٹو سیشن کروانے پر ہی فخر محسوس کرنے لگے.

16/07/2025

گھیگا چوک سے چک بساوا روڈ ٹھیکیدار ساری سڑک اکھاڑ کر کئی ماہ سے غائب. انتظامیہ بھی کمیشن کھا کر خاموش بیٹھ گئی

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqi Khabar حقیقی خبر منڈی بہاوالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share