Azmat Shahzad Khokhar

Azmat Shahzad Khokhar generalist

اسسٹنٹ سب انسپیکٹر عادل بیگ چوکی انچارج چیلیاں والا ایماندار اور فرض شناس پولیس افسر ہیں جب سے وہ چوکی چیلیاں والا میں ت...
10/03/2026

اسسٹنٹ سب انسپیکٹر عادل بیگ چوکی انچارج چیلیاں والا ایماندار اور فرض شناس پولیس افسر ہیں جب سے وہ چوکی چیلیاں والا میں تعینات ہوئے ہیں علاقے میں جرائم کی شرح میں واضح کمی آئی ہے عادل بیگ سائلین کے ساتھ نہایت خوش اخلاقی اور دوستانہ رویہ رکھتے ہیں اور ہر آنے والے شخص کی بات توجہ سے سنتے ہیں ان کی ایک نمایاں خوبی یہ بھی ہے کہ وہ کوشش کرتے ہیں کہ چھوٹے موٹے تنازعات کو پرچہ یا درخواست درج کرنے کے بجائے دونوں فریقین کو بٹھا کر خوش اسلوبی سے حل کرا دیں جس سے نہ صرف لوگوں کا وقت بچتا ہے بلکہ باہمی بھائی چارہ بھی قائم رہتا ہے ان کی محنت، دیانتداری اور عوام دوست انداز کی وجہ سے علاقے کے لوگ ان کی کارکردگی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ ایسے ایماندار اور ذمہ دار افسران اپنی خدمات سے معاشرے میں امن و امان کو مزید بہتر بناتے رہیں گے۔ #پولیس #ایمانداری

Address

Rasul Beraj
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmat Shahzad Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share