Ch News Burewala

  • Home
  • Ch News Burewala

Ch News Burewala Like and share for latest update & news of Burewala City
Burewala ka wahd Channel Jahan sab se pehle

02/11/2025
31/10/2025

*پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کے لیے بڑی خوشخبری،*

288 سب انسپکٹروں کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی کے لئے پروموشن بورڈ کا اجلاس 10 نومبر کو ہوگا، ترجمان پنجاب پولیس

31/10/2025

*بورےوالا. نواحی گاؤں 259 ای بی میں ہوئے سانحہ کا ڈراپ سین ہو گیا.*

*بھٹہ مالک نے تلخ کلامی پر دھکا دے کر نوجوان کو جلا ڈالا*

*مقتول علی حسن کی بھٹہ مالک سے تلخ کلامی ہوئی تھی جس پر ارشاد سکنہ 259 ای بی نے اپنے بھتیجے ساجد کو کہا کہ علی حسن کو آگ میں دھکا دے دو جس پر ساجد نے عمل کرتے ہوئے علی حسن کو آگ کی بھٹی میں دھکا دے دیا.*

*جس کے نتیجہ میں علی حسن جھلس کر کوئلہ بن گیا.*

*تھانہ صدر پولیس نے علی حسن کے بھائی کے انکشافات پر کارروائی شروع کر دی ہے.*

*

بورے والا سے تعلق رکھنے والے بہادر سپوت فوجی افتخار کے صاحبزادے فوجی شاہ جہان  بارڈر پر وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے شہی...
25/10/2025

بورے والا سے تعلق رکھنے والے بہادر سپوت فوجی افتخار کے صاحبزادے فوجی شاہ جہان بارڈر پر وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔ذرائع

تفصیلات کے مطابق فوجی شاہ جہان رانا برادری سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ سرحد پر اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے دشمن کی فائرنگ کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔

شہید کا تعلق بورے والا کے نواحی علاقے 269 سے تھا۔ علاقے میں غم و سوگ کی فضا ہے، جبکہ علاقہ کے لوگ شہید کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ رہے ہیں۔

اہلِ علاقہ نے شہید کے عزم و حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو اپنے ایسے بہادر سپوتوں پر فخر ہے۔

شہید فوجی شاہ جہان کے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بورے والا: اے بلاک میں گھریلو گیس سلنڈر پھٹنے سے معروف سابق کرکٹر انگلش ٹیچر نبیل احمد بھٹہ بری طرح جھلس گئے جنہیں حالت ...
19/10/2025

بورے والا: اے بلاک میں گھریلو گیس سلنڈر پھٹنے سے معروف سابق کرکٹر انگلش ٹیچر نبیل احمد بھٹہ بری طرح جھلس گئے جنہیں حالت انتہائی تشویشناک، نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔۔

14/10/2025

B negative blood is urgently required in Burewala for emergency surgery.

Please contact
03350178405

بورےوالا میں معصوم شاہ روڈ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی ،جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 300 لیٹر جعل...
14/10/2025

بورےوالا میں معصوم شاہ روڈ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی ،جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 300 لیٹر جعلی دودھ پکڑ کر مالک کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی

09/10/2025

* ہینڈ فری کیوں نہیں لے کر دی.*

*معصوم شاہ کالونی میں بد بخت شخص نے اپنی حقیقی بیوہ ماں کو آہنی راڈ مار مار کر لہولہان کر دیا.*

*بیچ بچاؤ کرنے والی بہن بھی تشدد کا شکار ہو گئی.*

*سجاد شاہ کی معمر والدہ گھروں میں کام کاج کرکے اپنا گزر بسر کرتی ہے اس کے بیٹے سجاد نے ہینڈ فری نہ لے کر دینے پر حملہ کیا.*

*بے بس خاتون نے تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کو اطلاع دی تو پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے.*

05/10/2025

بورےوالا شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

Address


61010

Telephone

+923046632005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch News Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch News Burewala:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share