Social Media in Pakistan Create By Adnan Hussain Ansari

Social Media in Pakistan Create By Adnan Hussain Ansari I love � Pakistan

20/07/2025

ٹریفک پولیس والوں کی بدمعاشی اور کرپشن کی داستان

‏حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہڈیزل کی قیمت میں 11روپے 37 پیسے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے کا ا...
15/07/2025

‏حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
ڈیزل کی قیمت میں 11روپے 37 پیسے
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے کا اضافہ

15/07/2025

بورے والا عارف بازار ۔بارش کے بعد نکاسی کا نظام بہتر نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا۔
متعلقہ محکموں سے عوام کی اپیل کی اس مشکل سے نکالا جائے۔

14/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

14/07/2025

آئندہ 15روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان....!!!!

13/07/2025

*شہاب آئرن سٹور چنوں موڑ بورے والا پر آج* *دوپہر ہونے والی ڈکیتی کی سی سی* *ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی*

اطلاع دی گئی کہ ابو فوت ہو گئے دونوں بھائی گلے مل کر رونے لگے پھر دونوں نے گھر روانگی کی اطلاع دی جنازے کا ٹائم لیٹ رکھن...
11/07/2025

اطلاع دی گئی
کہ ابو فوت ہو گئے
دونوں بھائی گلے مل کر رونے لگے
پھر دونوں نے گھر روانگی کی اطلاع دی
جنازے کا ٹائم لیٹ رکھنا ، تاکہ ہم والد کا آخری دیدار کرے
مگر راث کی تاریکی میں گاڑی رکتی ہے
دہشت گرد شناختی کارڈ چیک کرنے لگتے ہیں
دونوں بھائیوں کو بھی نیچے اتارا جاتا ہے
دونوں بھائی اللہ رسول کا واسطہ دینے لگتے ہیں ، کہ ہم نے والد صاحب کے جنازے پر جانا ہے ۔۔
مگر ۔۔۔۔
ماتم والے گھر اطلاع دی جاتی ہیں ، کہ دونوں بھائیوں کو قتل کیا گیا ہے ۔۔
گھر میں قیامت پر قیامت کا سماں ہوتا ہے ۔۔

ہم اس خوبصورت کرہ ارض کے لائق ہی نہیں😥😥

03/07/2025
دنیا میں کوئی ایسا قانون بتائیں جس کی سزا( 6) دفعہ دی جاتی ہو۔الحمدللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے پاکستان میں 200...
02/07/2025

دنیا میں کوئی ایسا قانون بتائیں جس کی سزا( 6) دفعہ دی جاتی ہو۔الحمدللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے پاکستان میں 200 یونٹ کراس کرنے پر یہ سزا اپ کو اگلے (6) ماہ کے لیے برداشت کرنا پڑے گی۔اور اس کے علاوہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس۔الیکٹرک سٹی ڈیوٹی۔ٹیلی ویژن فیس۔جی ایس ٹی۔انکم ٹیکس۔ایکسٹرا ٹیکس۔مزید ٹیکس۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر جنرل سیل ٹیکس۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر فاضل ٹیکس۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر مزید ٹیکس۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر انکم ٹیکس ۔فیول پرائس اڈجسٹمنٹ ایکسائز ڈیوٹی۔اس کے علاوہ بھی اور کوئی ٹیکسز ہوں تو کچھ کہہ نہیں سکتا اس میں سے اپ کو کسی پر بھی جھٹکا لگ سکتا ہے۔کون کون اس اذیت سے گزر رہا ہے کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا.

ہماری آواز بنے اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
27/06/2025

ہماری آواز بنے اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

پنجاب میاں چنوں۔میاں چنوں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق۔ ہسپتال ذرائعبارش کے دوران نوجوان پل گھراٹ پر...
26/06/2025

پنجاب میاں چنوں۔

میاں چنوں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق۔ ہسپتال ذرائع

بارش کے دوران نوجوان پل گھراٹ پر موبائل فون پر بات کر رہا تھا کہ آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان شدید جھلس گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ ہسپتال ذرائع Channu City

Address

Mandi Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media in Pakistan Create By Adnan Hussain Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Media in Pakistan Create By Adnan Hussain Ansari:

Share

Category