Gems Stones Media

  • Home
  • Gems Stones Media

Gems  Stones  Media This Page is For Gemstones Programs and All kinds News issues Highlighte On Social Media Thanks

آج مورخہ 11/6/2026صدر عبدالجلیل خان اور سرپرست اعلی حاجی معمور خان صاحب کی خصوصی ھدایت پر  ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول ایس...
11/06/2026

آج مورخہ 11/6/2026صدر عبدالجلیل خان اور سرپرست اعلی حاجی معمور خان صاحب کی خصوصی ھدایت پر ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول ایس پی سٹی ریاض صاحب ڈی ایس پی سرتاج صاحب کے ساتھ جرنل سیکرٹری کامران خان نائب صدر ساجد استاد اور میڈیا چئیرمین فیاض اتمان خیل اور دیگر ممبران نے خصوصی میٹنگ کی۔۔ملاقات میں SHO آصف خان صاحب نے محرم الحرام کے اور سیکیورٹی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا۔کہ نمکمنڈی سٹون مارکیٹ کے مشران پولیس کے ساتھ خصوصی تعاون کریں۔۔اپنے مارکیٹ کے افغان مہاجرین جن کے پاس قانونی دستاویز یا پاکستانی شناختی کارڈ نہ ھو خصوصی ھدایت کرے کہ محرم الحرام کے 10 دن مارکیٹ نہ آئے اور اپنے علاقوں تک محدود رھے۔۔اور پلازہ مالکان کو خصوصی ھدایت کی کہ وہ رہائش پذیر افغان مہاجرین کو محرم الحرام کے دوران کمرے میں ٹھہرنے کی اجازت نہ دے۔۔میٹنگ میں جرنل سیکرٹری کامران خان نائب صدر ساجد استاد اور میڈیا چئیرمین فیاض اتمان خیل نے شرکت کی۔۔۔میٹنگ میں پولیس کی جانب سے غیر قانونی پارکنگ پر بھی پابندی عائد کی ھے۔۔لہٰذا تمام نمکمنڈی کے دوست احباب اپنی موٹر سائیکل اور گاڑیاں قانونی پارکنگ ایریا میں پارکنگ کرے۔۔۔بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔۔۔شکریہ فیاض اتمان خیل میڈیا چئیرمین

21/05/2026

چوری کرنے والے کی وڈیو پتھر مارکیٹ میں نمکمنڈی

نمکمنڈی پتھر مارکیٹ میں چوری کرنے والا چور  کی تصویر
21/05/2026

نمکمنڈی پتھر مارکیٹ میں چوری کرنے والا چور کی تصویر

صدر PGMT عبدالجلیل خان نے نمکمنڈی سٹون مارکیٹ کے تمام پلازہ مالکان اور دوکاندار ان کو خصوصی طور پر نمکمنڈی مارکیٹ میں چو...
20/05/2026

صدر PGMT عبدالجلیل خان نے نمکمنڈی سٹون مارکیٹ کے تمام پلازہ مالکان اور دوکاندار ان کو خصوصی طور پر نمکمنڈی مارکیٹ میں چوری کی وارداتوں کے پیش نظر ھدایت کی ھے ۔۔کہ ھر پلازہ اور دوکان میں کیمرے لگائے جائے۔۔۔اور غیر ضروری ختم نبوت چوک میں کھڑے ہونے سے گریز کریں۔۔کیونکہ موجودہ حالات ملک میں امن امان اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی حفاظت کرے۔۔چوک میں روڈ پر خرید فروخت سے گریز کریں۔۔غیر قانونی پارکنگ جس سے اور بہت سے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔۔عام عوام علاقہ رہائشیوں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔۔اور سنیچینگ کے چوری کے مختلف واقعات رونما ہوتے ہیں۔۔۔
لہٰذا تمام دوست احباب تعاون کریں شکریہ۔۔۔
منجانب میڈیا چئیرمین فیاض اتمان خیل

آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اور اشرف پلازہ جیمز سٹون مارکیٹ کے مشران نے  تھانہ شاہ قبول باجوڑی گیٹ کے انچارج...
20/05/2026

آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اور اشرف پلازہ جیمز سٹون مارکیٹ کے مشران نے تھانہ شاہ قبول باجوڑی گیٹ کے انچارج PASI معاذ علی خان کے ساتھ ملاقات کی۔۔ملاقات میں پتھر مارکیٹ میں چوری کے مختلف واقعات اورجیمز سٹون نمکمنڈی کے مختلف مسائل اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بات چیت ھوئی۔۔۔ملاقات میں پیٹرن چیف حاجی معمور خان صاحب اپسیاء سرپرست اعلی
سینئر ممبر اپسیاء سابقہ چئیرمین منہاج الدین باچا
اپسیاء میڈیا چئیرمین فیاض اتمان خیل
جمیت بزنس فورم kpkکے کنوینئر ڈاکٹر معسودگل صاحب
صدر اشرف پلازہ کمال الدین
سینئر نائب صدر اول میر خان
دیگر مشران سجاد حسین۔ عامر خان ۔ مفتی حسیب ذاھد خان نے شرکت کی۔۔ اپسیاء مشران اور تھانہ شاہ قبول باجوڑی گیٹ PASI انچارج معاذ علی خان نے نمکمنڈی سٹون مارکیٹ کے مختلف مسائل اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے مفید بات چیت کی ۔۔جس میں درجہ ذیل باتیں زیر غور ھوئی۔۔
1:تمام پلازہ مالکان اپنے پلازوں میں کیمرے لگائے۔۔پلازہ مالکان کو پولیس اپنے طرف سے بھی اطلاع دی گی۔
2:بعد از عید الاضحٰی مارکیٹ صدور صاحبان یونین اپسیاء مشران پلازہ مالکان یا منیجر ان۔۔اپسیاء آفس میں پولیس افسران کی طرف سے میٹنگ منعقد کی جائے گی۔۔تمام مشران میٹنگ میں لازمی شرکت کریں۔۔۔
3:پولیس نمکمنڈی سٹون مارکیٹ میں بےتحاشارش دوکان سے باہر روڈ پر خرید فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔۔۔
4:گاڑیاں موٹر سائیکل غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کاروائی کی جائے گی
5:مارکیٹ مشران مین مارکیٹ میں چوکیدار کا بندوبست کرے گی۔۔۔اور ھر پلازہ مالکان کی اپنی سیکورٹی بھی بندوبست کرے گی۔۔
6:جمعہ کے دن 12 سے 3 بجے تک مارکیٹ اور پلازہ بند کیا جائے گا۔۔۔پلازہ مالکان کی زمیداری ھوگی۔۔۔
7:اور اس بات پر تمام اپسیاء ممبران معزز مشران صدور صاحبان یونین مشران متفق ہیں۔۔۔اس میسج کو تمام گروپ میں شئر کریں شکریہ فیاض اتمان خیل میڈیا چئیرمین اپسیاء

میڈیا کوریج پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نوٹیفکیشن جاری
27/06/2025

میڈیا کوریج پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نوٹیفکیشن جاری

14/05/2025
پرس رلیز آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے میڈیا چئیرمین فیاض اتمان خیل نے وفاقی حکومت وزارت تجارت اور انڈسٹری ...
13/05/2025

پرس رلیز
آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے میڈیا چئیرمین فیاض اتمان خیل نے وفاقی حکومت وزارت تجارت اور انڈسٹری کی جانب سے جو جمیز سٹون کے ایکسپورٹ اور امپورٹ عارضی پابندی لگائی ھے ۔فوری طور پر ختم کرے۔۔۔کیونکہ اس کاروبار سے وابستہ ھزاروں لاکھوں افراد کا گھر کا چھولہ جلتا ھے۔۔۔اس کاروبار سے وابستہ زیادہ تر لوگ غریب یا مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں۔۔جو بمشکل سے اپنے گھر کا خرچ چلاتے ہیں۔۔۔اس کاروبار میں پتھر تراشنے والے کاریگر کے ساتھ پتھر فروخت کر کے اپنے خاندان کی کفالت کرتے ہیں۔۔۔اور حکومت کو ٹیکس بھی ادا کرتے ہیں۔۔۔لہٰذا حکومت وزارت تجارت سے گزارش ھے۔کہ پتھروں پر ایکسپورٹ امپورٹ پر جو عارضی پابندی ھے اسے ختم کیا جائے۔۔۔اور سیکٹر کو مزید بہتر بنانے میں جیمز سٹون سیکٹر سے وابستہ کاروباری حضرات اور اپسیاء کے ساتھ تعاون کریں۔۔۔تاکہ اس جیمز سٹون سیکٹر سے حکومت کو زیادہ سے زیادہ ملکی و غیر ملکی زرمبادلہ حاصل ھو۔۔۔اس موقع پر پیٹرن چیف اپسیاء حاجی معمور خان صاحب نے بھی حکومت کو آگاہ کیا۔۔کہ اس کاروبار میں زیادہ تر لوگ پتھروں ای کامرس کے ذریعے باہر ملکوں میں فروخت کر کے ملک کو فائدہ پہنچانے میں اپنا اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔۔لہٰذا ھم اپسیاء حکومت وزارت تجارت سے مطالبہ کرتے ہیں۔۔کہ اس مہنگائی اور بیروزگاری بد امنی جنگ جیسے صورت حال میں پتھروں کے ایکسپورٹ امپورٹ پر عارضی پابندی لگا کر مزید عوام کو پریشانی ھوگی اور غربت بےروزگاری کا سبب بنے گا۔۔۔لہٰذا حکومت وزارت تجارت سے گزارش ھے کہ وہ اس پابندی کو ختم کر کے ایکسپورٹ امپورٹ کو بحال کیا جائے۔۔
فیاض اتمان خیل چئیرمین میڈیا اپسیاء

22/11/2024
چئیرمین اپسیاء افتخار احمد  کی خیبر پختونخوا پولیس اور حکام سے مطالبہ ۔۔۔ایکسپورٹرز کو بے جا تنگ مت کیا جائے۔۔
03/11/2024

چئیرمین اپسیاء افتخار احمد کی خیبر پختونخوا پولیس اور حکام سے مطالبہ ۔۔۔ایکسپورٹرز کو بے جا تنگ مت کیا جائے۔۔

Address

Namak Mandi

Telephone

+923459026357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gems Stones Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share