Wajhi Bahi Offical

Wajhi Bahi Offical Assalam u alaikum! I Am Wajahat Rajput and I created this page in which I will guide you that how Eran money from social Media like as Fiverr.

freelance market and youtube

01/08/2025

"ہم آزاد ہیں… یا صرف خود کو آزاد سمجھتے ہیں؟"

#آزادی














#آزادی












30/07/2025

"ان 5 اصولوں پر عمل کریں… زندگی بدل جائے گی

کیا آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں؟
تو پھر یہ 5 اصول آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں!
ہر کامیاب انسان انہی باتوں پر عمل کرتا ہے —
سادہ، مؤثر اور زندگی کو بدل دینے والے!
اب وقت ہے اپنی منزل کی طرف قدم بڑھانے کا…
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!














🚨 *یہ جب محلے میں آتا تھا تو گلی میں بچوں کی دھوم مچ جاتی*  *آپ میں سے کس کس نے کھایا ہے*
29/07/2025

🚨 *یہ جب محلے میں آتا تھا تو گلی میں بچوں کی دھوم مچ جاتی*

*آپ میں سے کس کس نے کھایا ہے*

یہ رہائی عقیل عباسی کی نہیں پورے تحصیل گوجر خان کی عوام پر زور دار تھپڑ ہے بلکہ پاکستان کے عدالتی اور قانونی نظام پر بڑا...
29/07/2025

یہ رہائی عقیل عباسی کی نہیں پورے تحصیل گوجر خان کی عوام پر زور دار تھپڑ ہے بلکہ پاکستان کے عدالتی اور قانونی نظام پر بڑا طمانچہ ہے آج ہی ایم پی اے صاحب نے اس واقعے پر ریکارڈ احتجاج کرایا آج ہی رہائی ہو گئی اگر گوجرخان کی عوام اس بھرپور احتجاج کرتے تو شاید رہا کرتے وقت جج صاحب کی قلم بھی رک جاتی یا جس وکیل صاحب نے کیس لڑا وہ بھی شرم جاتے۔
اب کوئی بتا سکتا ہے کہ اس رہائی میں کس کس نے مدد کی۔ کس وکیل نے کیس لڑا؟ کس جج نے ظمانت دی؟
رہائی میں محکمہ پولیس کا کیا کوئی کردار ہے اور اب پولیس کے اعلی افسران اور اسمبلیوں میں بیٹھے ہر دل عزیز عوامی نمائندے اپنے طور پر بھی کچھ کریں گے؟
اگر کسی نے بھی اس کو سزا دلوادی تو وہ عوام کی نظروں میں مسیحا ہی ہو گا۔ شوکت بھٹی صاحب اور راجہ پرویز اشرف صاحب اب جاگنے کا وقت ہے جاگو اور عوام کی نظروں میں سرخرو ہو جاؤ۔

28/07/2025

"Sirf K*m Number… Aur Do Zindagiyan Chali Gayi! 💔📉"

Matric ka result aaya… aur do bhaiyon ne sirf is liye apni jaan le li, kyunke unke number kam thay. Kya k*m marks ka matlab zindagi ka the end hai? Iss emotional video mein jaaniye asal masla kya hai… aur hal kya ho sakta hai. Yeh sirf result ka nahi, soch ka issue hai. "Soch badliye… zindagi bachaiye!"









*یوم شہادت کیپٹن محمد سرور شہید*کیپٹن محمد سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ میں دشمن کے خلاف جامِ شہادت نوش...
27/07/2025

*یوم شہادت کیپٹن محمد سرور شہید*

کیپٹن محمد سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ میں دشمن کے خلاف جامِ شہادت نوش کیا

کیپٹن سرور شہید نشان حیدر حاصل کرنے والی پہلی شخصیت ہیں

27/07/2025
ایسے لوگوں کے منہ پر زور دار تماچہ جو صبح و شام ۔۔۔۔۔ مدارس دینیہ پر طعن و تشنیع کے تیر برساتے ہیںالحمد للہ ! گذشتہ دوسا...
27/07/2025

ایسے لوگوں کے منہ پر زور دار تماچہ
جو صبح و شام ۔۔۔۔۔ مدارس دینیہ پر طعن و تشنیع کے تیر برساتے ہیں
الحمد للہ ! گذشتہ دوسال کی طرح اس سال بھی
جامعات المدینہ کے تین طلبہ کرام نے سرکاری میٹرک بورڈ میں پوزیشنز حاصل کیں ہیں
بہاولپور بورڈ میں پہلی اور دوسری پوزیشن
راولپنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن

فیضان عطار جاری رہے گا
اللہ پاک امیر اہلسنت کا سایہ سلامت رکھے آمین

پاکستان کی مسلح افواج کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کی شہادت کی 77ویں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہیں۔...
27/07/2025

پاکستان کی مسلح افواج کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کی شہادت کی 77ویں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہیں۔

کیپٹن محمد سرور شہیدؒ، جو نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پہلے سپوت ہیں، نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ کے دوران تل پترا (آزاد کشمیر) کے محاذ پر دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔
اُن کی غیر معمولی جرأت، عسکری حکمتِ عملی، اور فرض کے ساتھ غیر متزلزل وفاداری آج بھی ہماری عسکری تاریخ کا روشن باب ہے۔

پاکستان کی مسلح افواج ان کی لامحدود قربانی اور جرأت مندانہ کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں، جو آج بھی افسران اور جوانوں کے لیے قوتِ ایمانی، عزم اور فرض شناسی کی لازوال مثال ہے۔

اس پُر وقار موقع پر، پوری قوم اپنے بہادر بیٹے کو سلام پیش کرتی ہے، جن کی بے لوث قربانی افواجِ پاکستان کے جذبۂ شہادت اور عسکری روایت کی بنیاد بنی۔

مسلح افواج اس عہد کی تجدید کرتی ہیں کہ وہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں گی، اور شہداء کی مقدس میراث سے حوصلہ و طاقت حاصل کرتی رہیں گی —
خصوصاً کیپٹن محمد سرور شہیدؒ جیسے عظیم سپوتوں سے، جنہوں نے وطن کے لیے اپنی جان نچھاور کر دی۔

26/07/2025

🔥 "پہلی پوزیشن؟ یہ مدرسے کا بچہ ہے بھائی! 💥😱 | پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند!"














Address

Mandra
47670

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajhi Bahi Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wajhi Bahi Offical:

Share

Category