کری راجگان والے صوبیدار محمد اسلم کا بیٹا اور ملک حسن کا بھائی ملک محسن رضائے الہٰی سے وفات پا گیا ہے مرحوم کا نمازِ جنازہ آج شام 5بجے کری راجگان والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا
08/07/2025
05/06/2025
میں اپنے پیارے بھاٸی محترم جناب عزت مآب عاشق رسول جناب چوہدری محمد حیدر شیراز صاحب کو
حج بیت اللہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہراٸیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ پاکﷻ آپ کی تمام عبادات کو اپنی بارگاہِ ناز میں شرفِ قبولیت فرمائے آمین یارب العالمین الہی آمین ثمہ آمین
28/05/2025
مرکزی محفل پاک میں باوضو اور تلاوت قرآن، درود شریف اور تسبیحات کے تحائف کے ساتھ اپنی حاضری یقینی بنائیے۔ وقت کی پابندی فرمائیے۔ اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے۔ شکریہ
25/04/2025
ناصر پلمبر نے 2 دکانیں کرائے کے لیے بنائی ہے اگر کسی دوست کو چاہیے ہوں تو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں لوکیشن چھیڑیں مین گاؤں کے اندر ہیں 03441918116
23/04/2025
زبردست جی مندرہ پولٹری ایسوسی ایشن والے نمبر لے گئے
Be the first to know and let us send you an email when Apna Jharain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.