12/12/2025
💔🥲🥹سانحہ آزادپتن
کے مناظر اللہ پاک تمام شہدا کی بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے جتنے بھی زخمی ہیں تمام کو جلد صحت یاب کرے اور جو ابھی تک لاپتہ ہیں اللہ پاک کوئی معجزہ فرمائے 🥹💔🤲
زرائع کے مطابق ابھی بھی تین چار بندے لاپتہ ہیں اے اللّٰہ کوئی رحم فرما 🍁🥲