Azhar kashmiri Official

Azhar kashmiri Official پیچ کو لائک یا فالو ضرور کرے
تاکہ آپ کشمیر کے حالات اور واقعات کے بارے میں جان سکیں ۔

03/08/2025

6 سالہ تسمیہ کے قتل کے بعد وادی بناہ کھوئی رٹہ کے غیرت مند عوام جاگ اٹھی

01/08/2025

جسیے ہی آزاد کشمیر میں الیکشن کا وقت قریب ا رہا ہے
ازاد کشمیر میں سیاست دانوں نے
عوام سے کیے گے وعدے پورے کرنے شروع کر دے ہیں
ٹینل بنایا جا رہا ہے جسہ پیر سے منگ کو آپس میں ملانے کے لیے
😀مشینری اپنا کام تیزی سے کر رہی یے

01/08/2025
تین دن سے گُمشدہ بچی کی لاش برآمد۔تین روز قبل پاکستانی زیرانتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی تحصیل کھوئیرٹہ کے نواحی گاٶں سیدپور ...
01/08/2025

تین دن سے گُمشدہ بچی کی لاش برآمد۔

تین روز قبل پاکستانی زیرانتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی تحصیل کھوئیرٹہ کے نواحی گاٶں سیدپور پیلاں شادی والے گھر سے پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی بچی کی ڈیڈ باڈی برآمد ہوگئی،پولیس اور ورثاء جائے وقوعہ روانہ،مزید تفصیلات آنے پر ہی پبلک کی جائیں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کھوجی کُتوں کی مدد بھی لی گئی تھی جبکہ مشکوک ملازم فیاض شاہ فیصل آباد اپنے آبائی گاٶں فرار ہوگیا ہے۔
Copy

گھر والوں سے التجا ہے کہ میرا یہ ادھار دے دینا تاکہ میرے اوپر کچھ عذاب کم ہوسکے 😥سرگودھا میں معاشی بدحالی نوجوانوں کی زن...
30/07/2025

گھر والوں سے التجا ہے کہ میرا یہ ادھار دے دینا تاکہ میرے اوپر کچھ عذاب کم ہوسکے 😥
سرگودھا میں معاشی بدحالی نوجوانوں کی زندگیاں نگلنے لگی قرض کے بوجھ تلے دبے 24 سالہ محمد طیّب نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، لاش سپورٹس سٹیڈیم کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ نوجوان کی جیب سے قرضوں سے متعلق پرچی برآمد جس پر ادھار کی تفصیلات لکھی تھیں۔ 😭

30/07/2025

بھارتی پارلیمان میں کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی گونج ۔
دہلی کی بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل میں قید شمالی مقبوضہ کشمیر سے پونے پانچ لاکھ ووٹ لے کر بھارتی پارلیمان میں پہنچنے والے انجینئر عبدالرشید نے کشمیریوں کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا ۔
خیال رہے کہ انجینئیر عبدالرشید کو جیل سے پارلیمان کے اجلاس میں شرکت کے لئے لایا جاتا ہے اور اجلاس کے بعد پھر واپس جیل بھیج دیا جاتا ہے ۔

Address

Mang
12300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar kashmiri Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share