Razi Cricket Club Mangat

Razi Cricket Club Mangat Razi cricket club (Mangat)
District (Mandi bahauddin)
country (Pakistan)

Any one contact his page t

رضی کرکٹ کلب کے اوپنر بلے باز مولانا حافظ زبیر کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر ہمارے تمام کھلاڑی اورسیز سابقہ و موجودہ ...
18/06/2025

رضی کرکٹ کلب کے اوپنر بلے باز مولانا حافظ زبیر کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر ہمارے تمام کھلاڑی اورسیز سابقہ و موجودہ کھلاڑی مبارک باد پیش کرتے ہیں

02/02/2025

My love cricket 🏏🏏🏏🏏

01/02/2025

Gloves sponsored by Captain Razi to Sufyan on his brilliant 💯

اسلام علیکم 🤝امید ہے سب خیریت سے ہوں گے آج اپنے گاؤں کے بارے میں ایک بات کرنا چاہتا ہوں ہمارے گاؤں میں نشہ اسلحہ لڑائی ج...
24/07/2024

اسلام علیکم 🤝
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے آج اپنے گاؤں کے بارے میں ایک بات کرنا چاہتا ہوں ہمارے گاؤں میں نشہ اسلحہ لڑائی جھگڑا یہ سب بہت عام ہو چکا ہے اور مثبت سرگرمیاں کھیلوں کو سپورٹ کھیلوں کے میدان کرکٹ کبڈی والی بال ان سب کے میدان آباد کرنے کے لیے گاؤں کی طرف سے کوئی سپورٹ کوئی کوشش کچھ بھی نہیں اور نہ پراپر گراؤنڈ ہے الٹا کھیلنے سے روکا جاتا ہے جو کے ایک بہت بڑا لمحہ فکریہ ہے ہم کرکٹ والے شروع سے آج تک اپنی مدد آپ کے تحت کھیلتے آ رہے ہیں لیکن اپنے ہی گاؤں میں کچھ 4 یا 5 لوگوں کو چھوڑ کے باقی کسی قسم کی کوئ سپورٹ نہیں کرتا خدارا آپ سب سے مودبانہ گزارش ہے اس چیز کے بارے میں سوچیں اور اپنے گاؤں میں کھیل کو سپورٹ کریں
کھیل اور کھلاڑی کو ہمیشہ ہر لیول کی سپورٹ کرنی چاہیے اس سے نشہ چوری ڈکیتی اور نیگٹوٹی سے بچوں کو محفوظ کیا جا سکتا ہے اور انے والی نسلوں کے لیے انسپائریشن ہو سکتی ہے
منجانب رضی کرکٹ کلب مانگٹ

Address

Mangat

Telephone

+923494054305

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razi Cricket Club Mangat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Razi Cricket Club Mangat:

Share