F..K diaries

F..K diaries F..K BuTT✧⁠DaiRieS

😍🥰
09/07/2026

😍🥰

04/07/2026

02/07/2026

🐑 بھیڑ چال — جب سوچنے والا دماغ سو جاتا ہے...

کچھ برس پہلے ترکی میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا —
ایک بھیڑ نے اچانک پہاڑی سے چھلانگ لگا دی۔
پھر جو ہوا، وہ انسانوں کے لیے بھی آئینہ تھا۔

پندرہ سو بھیڑیں…
بغیر سوچے، بغیر سمجھے…
صرف ایک کی پیروی میں یکے بعد دیگرے کھائی میں گرتی گئیں۔

⚰️ 450 بھیڑیں مر گئیں۔
باقی لاشوں کے ڈھیر پر گریں، اس لیے بچ گئیں —
مگر کیا وہ واقعی بچ گئیں؟ یا صرف اگلی تباہی تک محفوظ ہو گئیں؟

اسے کہتے ہیں:
"Herd Psychology"
یعنی ریوڑ کی نفسیات
یا عام فہم میں: "بھیڑ چال"

یہ رجحان صرف جانوروں میں نہیں —
آج انسانوں میں بھی یہی منظر عام ہے۔

📉 لوگ دوسروں کو دیکھ کر وہی کاروبار کرتے ہیں...
💸 وہی قرض لیتے ہیں، وہی چیزیں خریدتے ہیں، وہی رسمیں نبھاتے ہیں —
چاہے وہ اپنی حیثیت سے باہر کیوں نہ ہوں۔

👰💸 شادیوں میں نمائش،
🏠 مہنگے گھروں کی دوڑ،
📲 دکھاوے بھری سوشل میڈیا زندگی...
سب اسی "بھیڑ چال" کی مختلف شکلیں ہیں۔

لیکن سوال یہ ہے:

🔍 کیا ہم خود سوچتے ہیں؟
یا صرف پیروی کرتے ہیں؟
کیا ہم بھی اس پہلی بھیڑ جیسے ہیں — یا اس کے پیچھے گرنے والوں جیسے؟
مثال کے طور پر...
میں فوج میں گیا میرے پیچھے بہت سے دوست رشتے دار گے,,
مگر کیا ہوا
صرف سو میں سے پانچ لوگ قائم رہے
باقی سب بھاگ آئے.

⚠️ یاد رکھیں —
ریوڑ کے ساتھ چلنے والے اکثر اپنی منزل کھو بیٹھتے ہیں۔

🚪 اصل شعور یہ ہے کہ انسان خود سوچے، خود سمجھے، اور پھر قدم اٹھائے

BESHAK 💯
01/07/2026

BESHAK 💯

29/06/2026

> *فلموں میں سب کتنا آسان لگتا ہے؛*

*لیکن حقیقت میں حالات مختلف ہوتے ہیں، زندگی کوئی افسانہ نہیں ہے۔۔۔۔!*

*خوابوں کی دنیا میں ہـــــم اکثـــر تنہا رہ جاتے ہیں*
*حقیقت کے ساحل پر یادوں کے سمندر بہہ جاتے ہیں*
F..K Diaries

29/06/2026

> *لوگ چائے کی پَـتی کی طرح ہوتے ہیں؛*

*جنہیں کَھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر، پتا نہیں چلتا کہ اِن کا اصلی رنگ کیا ہے۔۔۔!*

29/06/2026

> *کتابیں پڑھا کیجیے:*

*تاکہ ہر اونچی آواز والا شخص 'دانشور' نہ لگے، ہر چہرہ با صلاحیت محسوس نہ ہو اور ہر انسان عالم نہ دکھائی دے؛ مطالعہ شعور دیتا ہے اور شعور انسان کو اصل اور نقل میں فرق سکھاتا ہے۔*

29/06/2026

> *دل کی خاموشی؛*

*چھوٹے غم بہت باتیں کرتے ہیں، مگر گہرے دکھ گونگے ہوتے ہیں۔*

وہ چاہتا ہے کہ تم اس کی چاہت کو اپنی چاہت بنا لو، پھر جو تمہاری چاہت ہے وہ سب بھی تمہیں عطا کر دیا جائے گا۔ ❤️ 💯
28/06/2026

وہ چاہتا ہے کہ تم اس کی چاہت کو اپنی چاہت بنا لو، پھر جو تمہاری چاہت ہے وہ سب بھی تمہیں عطا کر دیا جائے گا۔ ❤️ 💯

Address

Mankera
2267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F..K diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share