اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو کنیسر کی مریض کا علاج گردوں میں مبتلا شخص کا علاج اور باقی سودا سلف پہنچانا ہمارا مشن جاری ہے آپ بھی ثواب میں حصہ لے سکتے ہیں
08/11/2025
اولاد چھوٹی ہووالد بوڑھا اور بیمار سو بیماریوں میں انسان گھر جاتا ہے امداد کا منتظر ارشاد حسین
11/10/2025
حاملہ خواتین کی احتیاط
محکمہ صحت و آبادی بھکر
05/10/2025
منکیرہ کے نواحی علاقوں میں ژالہ باری کے مناظر
05/10/2025
منکیرہ: رات کی طوفانی بارش اور ژالہ باری سے تحصیل منکیرہ کے مختلف علاقوں میں باجرہ کی فصل مکمل طور پر تباہ
منکیرہ اور گردونواح میں رات کے وقت ہونے والی طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچا دی۔ اطلاعات کے مطابق علاقے 71 ایم ایل، یارے والا، مبارک والا شادے والا و دیگر علاقوں میں باجرہ کی تیار فصل مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ کسانوں کے مطابق کئی ماہ کی محنت اور خرچ ایک ہی رات میں ضائع ہو گیا۔
30/09/2025
اور پھر یوں ہوا کہ ایک غریب کی ریڑھی پر ظلم ہو گیا پتہ نہیں کتنے دن ریڑھی بنانے پر لگے ہوں گے کتنے ارمان جڑے ہونگے اس ریڑھی کے ساتھ اس غریب خاندان کے
28/09/2025
چور ایسے بھی چوری کرتا ہے اس کا اندر داخل ہونے کا انداز دیکھیں
08/08/2025
بھکر ایسے حالات نہ بناو یار
02/08/2025
105 کلو وزن رکھنے والا یہ نوجوان گردوں کے عارضے میں مبتلا ہے اور اب جا کر 30 کلو گرام وزن ہو گیا ہے کمانے والا کوئی نہیں بچے چھوٹے چھوٹے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when News ToDay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.