31/08/2026
مہنگی گاڑی نہیں چاہیے، بس میری GS 150 کافی ہے ❤️🏍️
یہ صرف بائیک نہیں، میرا خواب ہے۔
2021 ماڈل ہے لیکن میرے لیے سب سے خاص ہے۔
کیونکہ اسے میں نے اپنی محنت سے خریدا ہے۔
Travel With Ahmad — سفر ابھی شروع ہوا ہے۔
آپ کی پہلی بائیک کونسی تھی؟ کمنٹ میں بتائیں 👇