Aawaz News Hazara Div.

Aawaz News Hazara Div. Your go-to platform for local updates, and community discussions in Mansehra.

Stay informed, engaged, and connected with the issues that matter most to our region.

18/07/2025

سینٹ الیکشن اپڈیٹ
مراد سعید ،انورالحق قادری ،اعظم سواتی ،مرزا آفریدی ،فیصل جاوید،اور روبینہ ناز بلا مقابلہ سینٹر منتخب ,

مانسہرہ میں سپیکر بابر سلیم سواتی نے پاکستان تحریک انصاف کو اپنی زاتی جاگیر سمجھ لیا ہے۔ ایک بھتیجا پریَزیڈنٹ ہزارہ ہے ت...
18/07/2025

مانسہرہ میں سپیکر بابر سلیم سواتی نے پاکستان تحریک انصاف کو اپنی زاتی جاگیر سمجھ لیا ہے۔ ایک بھتیجا پریَزیڈنٹ ہزارہ ہے تو دوسرا بھتیجا یوتھ ونگ کیلۓ انے والے امیدواروں کا انٹرویو کر رہا ہے

Babar Saleem Swati Kamal Saleem Khan Shakoor Khan Lughmani Junaid Akbar Khan PTI Khyber Pakhtunkhwa

18/07/2025

اب اسمبلی کے اندر تین قسم کے ایم پی اے ہونگے فارم 45 والا ایم پی اے فارم 47 والا ایم پی اے اور ٹاس والا ایم پی اے

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
18/07/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

17/07/2025

ہزارہ صوبہ کو کوئی فائدو نی
پورا ہزارہ تے تحریک انصاف نے کلین سوئیپ کیو۔ شکر ہے میری تے میرا پوت کی سیٹ بچ گئی۔ صوبو ہزارو ہوں بناوں تے حکومت پی ٹی آئی کرے #باباجی

ہمارا سادہ سا وزیر۔۔۔ ہاہاہاہا او بھائی وہ پاکستان میں آم لینے واپس ائیں گے کیا۔۔ اب وہ یورپ کی زیارت کیلئے ہی جائیں گے ...
16/07/2025

ہمارا سادہ سا وزیر۔۔۔ ہاہاہاہا او بھائی وہ پاکستان میں آم لینے واپس ائیں گے کیا۔۔ اب وہ یورپ کی زیارت کیلئے ہی جائیں گے کیونکہ اپ کی سرکار نے مہنگائی اور لاقانونیت کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں

16/07/2025

محترمہ سونیا شاہ نے تحریک کسان محاظ اور متوسط طبقہ نا حقوق دین واسطے بڑی جدوجہد کی۔ ان کی قربانیاں کو صلو خیراتی ایم پی اے کی سیٹ ہم نے محترمہ نا دے دیتی۔ #باباجی

آج گجر بس افتتاح کے بعد بہت جلد چوہدری پان اینڈ گھٹکا شاپ کی پروقار تقرب سے ایم پی صاحب ولولہ انگیز خطاب فرمائیں گے۔
13/07/2025

آج گجر بس افتتاح کے بعد بہت جلد چوہدری پان اینڈ گھٹکا شاپ کی پروقار تقرب سے ایم پی صاحب ولولہ انگیز خطاب فرمائیں گے۔

13/07/2025

جیسی تیسی سہی مگر 2 تہائی اکثریت مل چکی ہےاب بھی اگر کونش ویلی کی سڑکیں ، سکول، ہسپتال اور صوبہ ہزارہ نہ بنا تو اس لولی پاپ کو ہمیشہ کی طرح سیاسی نعرہ سمجھیں۔

مانسہرہ کے پٹواری نظریاتی مسلم لیگی خوار ہو کر رہ گئے اور شانگلہ کا فارم47 والا امیر مقام پر عہدوں اور ترقیاتی فنڈز کی ب...
12/07/2025

مانسہرہ کے پٹواری نظریاتی مسلم لیگی خوار ہو کر رہ گئے
اور شانگلہ کا فارم47 والا امیر مقام پر عہدوں اور ترقیاتی فنڈز کی بارش۔ مسلم لیگ ن میں تین تین وزارتیں، ایک بھائی اپوزیشن لیڈر بیٹا سینٹر بھتیجا پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کا کواڈینیٹر۔۔ اور سردار گروپ کو چھنکنا
۔ #امیرمقام #سرداریوسف #مانسہرہ

11/07/2025

45 سالہ اقتدار کے دوران سردار صاحب نے درج زیل مواقعوں پر احتجاج کیا ہے۔
میر شکیل الرحمان کی رہائی - 2008 اور 2018 الیکشن میں اپنی شکست پر اور تیسرا احتجاج مہنگائی کیخلاف جب اشیاء آج کی نسبت 60 فیصد سستی تھیں

10/07/2025

‏بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی تنازعہ کا فیصلہ "ChatGPT" نے کر دیا! دونوں فریقین نے من و عن تسلیم کر لیا!
خضدار، بلوچستان (خصوصی رپورٹ) — بلوچستان کے قبائلی معاشرے میں صدیوں سے چلے آنے والے روایتی تنازعات، جرگے، سرداروں اور ٹکریوں کی موجودگی میں ایک ایسا ناقابلِ یقین واقعہ پیش آیا ہے جس نے پورے خطے میں ہلچل مچا دی ہے۔
خضدار کے مضافاتی علاقے میں دو قبائل کے درمیان دو سال پرانا زمین کا تنازعہ تھا، جس پر کئی جرگے ناکام ہو چکے تھے، بات بگڑتی جا رہی تھی، اور حالات کشیدگی کی طرف بڑھ رہے تھے۔ اسی دوران علاقے کے چند نوجوانوں نے فیصلہ کیا کہ اس بار معاملہ Artificial Intelligence (AI) کے ذریعے حل کرایا جائے۔
انہوں نے عالمی سطح پر معروف ChatGPT کو دونوں قبائل کے دلائل، زمین کی حدود، تاریخ، گوگل میپس اور سابقہ فیصلوں کی معلومات فراہم کیں۔ حیرت انگیز طور پر، ChatGPT نے ایک متوازن، دلائل پر مبنی اور روایتی بلوچ اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ تحریر کیا۔
جب یہ فیصلہ دونوں قبائل کے سامنے پیش کیا گیا، تو نہ صرف دونوں نے اسے تسلیم کیا بلکہ ایک دوسرے کو گلے لگا کر صلح کا اعلان کیا۔ گواہوں کا کہنا ہے کہ:
ایسا فیصلہ نہ کبھی کسی جرگے نے دیا، نہ کسی ٹکری نے۔ مکمل غیر جانبدار، منطقی اور عزت دار فیصلہ تھا!"

Address

Mansehra

Telephone

+923235454625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aawaz News Hazara Div. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aawaz News Hazara Div.:

Share