
10/03/2022
مبارکباد میں شاھد رفیق خان کو مبارکباد پیش کرتا ھوں جنہوں نے تحصیل بفہ پکھل کے عوام کے وسیع مفاد میں میرے حق میں الیکشن سے دستبردار ھوئے
منجانب شکور خان لغمانی امیدوار برائے میئر تحصیل بفہ پکھل