Islam Aur Ham

Islam Aur Ham Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam Aur Ham, Digital creator, Battal Doraha Tehsil And District Mansehra, Mansehra.

Moderate knowledge of Qur'an, Hadith and history free from exaggeration and exaggeration

Qur'an , Hadith ,Rejection of innovations, Discussions of the Companions, Islamic history ,Jurisprudential issues,Misleading people,Halal and haram

22/07/2024

قتل عثمان کے بعد بیعت علی رضی اللہ عنہ
کن صحابہ نے بیعت نہیں کی اور کیوں ؟

#شہید #باغی #علی #عثمان #سازش

22/07/2024

قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے بعد نئے خلیفہ کے تقرر میں سبائیوں کا پلان C.


#باغی #شہید #عثمان #علی

19/07/2024
19/07/2024

مالک بن اشتر امت مسلمہ کا ایک ڈرامائی ہیرو ..
مالک بن اشتر کو روافض اور شیعہ امت مسلمہ کے ایک نڈر بہادر اور علی رضی اللہ عنہ کا رازدار بنا کر ویڈیوز ڈراموں اور فلموں کے ذریعے پیش کرتے ہیں .
کچھ مذہبی نام کے سکالر اسے حضرت اویس قرنی رح کا سٹیٹس دیتے ہیں
جبکہ تاریخ میں قاتلین عثمان اور امہات المؤمنین کا گستاخ عہدے اور مال کی لالچ کیلئے علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے.
مکمل تفصیل ویڈیو میں

RZ
#شہید #باغی #عثمان #علی

16/07/2024

نبی کے دہرے داماد خلیفہ سؤم عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو ظالمانہ طریقہ پر شہید کیا گیا.
ظلم کی انتہا یہ کے 82 سال کی عمر میں ان کی داڑھی کو نوچہ لوہے کے راڈ سے زخمی کیا تلورا کے مسلسل وار کئیے گئے سینے پر بیٹھ کر نیزے سے سینہ بار بار چھلنی کیا گیا تلوار سینے کے آرپار کر دی گئی بیوی نائلہ آگے آئیں تو ان کی ہاتھ کی بھی انگلیاں کاٹ دی گئی.😭
Shadat e usman ghani RZ

👈ٹک ٹاک
https://www.tiktok.com/
👈 یوٹیوب
https://www.youtube.com/
👈فیس بک
https://www.facebook.com/profile.php?id=100078602387153&mibextid=ZbWKwL

#محرم #کربلا #شہادت #عثمان

15/07/2024

وہ سرٹیفکیٹ جو زبان نبوت سے عمر کے لئیے جاری ہوئے.منقبت عمر فاروق.
Umar frooq rz ki sefaat hadees mobarka sy.

15/07/2024

سبائیوں کی پہلی سازش پر عمل اور عثمان غنی رضی اللہ عنہ پر مشہور لیکن بے بنیاد اعتراضات .
#خلیفہ

Address

Battal Doraha Tehsil And District Mansehra
Mansehra
21090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Aur Ham posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share