چمیڑی غازی کوٹ نیوز
کسی پارٹی سیاست سے بالاتر علاقے کی بہتری اور پردیسی بھائیوں کے لیے ہر پل حبر https://youtu.be/oINmXKqzMFQ
25/03/2025
ڈی سی مانسہرہ اے سی اوگی رشتہ دار پیکج کا نوٹس لیں
25/03/2025
تحصیل دربند میں رمضان پیکج رشتہ دار پیکج میں تبدیل مسحق اور غریب لوگ نظر انداز
شٸر کرو سب
27/02/2025
جو کرنا ہے وہ خود کریں
دوسرا کوٸی نہیں کرے گا
جاگو یار خدارا جاگو
27/02/2025
چمیڑی روڈ پہ شدید اختجاج پولیس کے سامنے ڈی ایس پی ڈی پی او تک سب با خبر
کوٸی کارواٸی ہوٸی ہے ?
ہوگی بھی نہیں سو جاٸیں
یہ دیس اندھوں کا ہے
27/02/2025
ٹھیکدار کی مشین نے جو بلیک ٹاپ خراب کیا
اس کا خل یہ ہے کے اب اس مشین کو واپس جانے نہیں دیا جاٸے
جاگ نو جوان جاگ
14/01/2025
بسا اوقات دنیا میں قابل۔لوگ معاشرے کو نظر نہیں أتے یا قابل لوگ دنیا کو اس وقت نظر أتے ہیں جب وہ کوٸی بڑی کامیابی حاصل کرتے ہیں مگر جو زہین اور قابل ہوتے ہیں وہ اپنے منہ سے نہیں اپنے عمل۔کردار سے لوگوں کے دل میں جگہ بناتے ہیں زیر نظر یہ دو تصاویر ہیں شاٸد أپ سب جانتے ہوں ہیڈ ماسٹر گورنعمنٹ مڈل اسکول غازی کوٹ چمیڑی مجیب الرخمان صاحب اور ماسٹر سلیم صاحب دونوں ایک ایسے اسکول میں پڑھاتے ہیں دیگر ٹیچرز اشتیاق احمد خورشید اور قاری عنایت الرخمان جو قابل قدر ہیں نہ تو بلڈنگ ہے نہ کوٸی اور سہولت اسٹاف کی کمی سے رہی مگر پچھلے چند سالوں سے ایٹا میں جو کامیابیاں مڈل اسکول غازی کوٹ چمیڑی کو اپنی محنت اور دل دلگی سے دلاٸی ہیں وہ تاریح میں ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھی اور پڑھی جاٸینگی جو پودے وہ لگارہے ہیں جب تنور درحت بن جاٸینگے تو ہمیشہ ان کا نام سرفہرست ہونگے
ہر سال کی طرح اس سال بھی مڈل اسکول غازی کوٹ چمیڑی سے تین بچے اور ایک بچے نے ایٹا پاس کیا ہے اور تحصیل دربند میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے ان کی موجودگی اور محنت علاقے کے لیے قابل فحر ہیں تعلیم کے میدان میں نمایاں کامیابیاں ان کی قابلیت پروفیشنل ازم اور مہارت اور ہر اسٹوڈنٹس کو اپنے بیٹوں کی طرح حصوصی دلچسپی دل دلگی اور دلچسپی ایک اللہ کی طرف سے عظیم تحفہ ہے
تر جمان انصاف تنظیم یوتھ ونگ
چمیڑی غازی کوٹ
02/01/2025
راولپنڈی
یونس تنولی کے بیٹے
کونسلر چن زیب تنولی کے بھانجے
اعجاز یونس کی شادی بڑے اجتماع میں تبدیل سیاسی سماجی بزنس مین اورسیز پاکستانیوں کی بھر پور شرکت ضلع ناظم مرتضی تنولی
تحصیل چٸیرمین کے امیدوار قاری افتحار تنولی کی شرکت
19/08/2024
الفاظ ✍🥀💛📿. 💚👑
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘
29/01/2024
ٹیم انصاف تنظیم یوتھ ونگ
قاری افتحار کی ساتھ ہے ان کا ہر فیصلہ من وعن قبول یے
چمیڑی غازی کوٹ
کا ہر نوجوان قاری افتحار ہے
29/01/2024
فیک آئی ڈی سے نہیں اپنے نام سے سامنے آو
چمیڑی شری روگ غازی کوٹ کی عوام قاری افتحار کی قیادت میں متحد ہے
انشاءاللہ
22/12/2023
بشیر تنولی PS89 کراچی سے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے
بشیر تنولی کا تعلق چمیڑی تحصیل دربند سے ہے تحریک صوبہ ہزارہ کے متحرک رکن ہیں
قاری افتحار کے چچا ہیں
انصاف تنظیم یوتھ ونگ کو ہر مشکل میں سپورٹ کرتے ہیں
جیت ہار کی بات نہیں بات جرت کی ہے
بشیر تنولی ایک نڈر بے باک نوجوان ہیں
ہم سب کی دعا بھائی کے ساتھ ہے
انصاف تنظیم یوتھ ونگ
ٹیم قاری افتحار
Be the first to know and let us send you an email when Chambery ghazikot news چمیڑی غازیکوٹ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Chambery ghazikot news چمیڑی غازیکوٹ نیوز: