
05/07/2025
#اوگی
جامع مسجد غوثیہ عباس بانڈہ یوسی کٹھائی میں انجمن نوجوانان اہلسنت کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ شہادت امام حسینؓ کانفرس منعقد ہوٸی کانفرنس میں انجمن اراکین ۔علماء کرام اور عوام الناس نے شرکت کی کانفرنس کی میزبانی میلاد کمیٹی عباس بانڈہ نے کی علماء کرام نے سیرت امام حسین کے حوالے سے بیانات کیے اور اپنی زندگی حضرت امام حسینؓ کے پاکیزہ کردار کے مطابق گزارنے کا درس دیا