Hazara Ki Awaz.

Hazara Ki Awaz. Some of the statements in this press release may be forward-looking statements or statements of future expectations based on currently available information.

Such statements are naturally subject to risks and uncertainties. Factors such as the development

15/02/2024

کل 2 بجے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں انٹرنیشنل میڈیا اور پاکستانی میڈیا کے سامنے فارم 45 سامنے رکھیں گے، سلمان اکرم راجہ بھی وہاں ہوں گے، سوشل میڈیا واریئرز اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، شیر افضل مروت

15/02/2024

دوستو استاد الحکماء کون ہے ؟؟؟؟؟

15/02/2024

الحمدللہ اللہ کا بہت شکر ادا کرتا ہوں کہ میرے گھر کا سارا ووٹ قومی چور کے خلاف این اے 15 میں کاسٹ ہوا

15/02/2024

جماترا رگڑا پیال گیا
سورے کو
NA 15
بچ

15/02/2024

ایک مریض کو ایسا پنچ مارا شہزادہ محمد گستاسپ خان صاحب نے کے ڈاکٹر عدنان کو واپس انا پڑا

استاد الحکمہ شہزادہ محمد گستاسپ خان بڑی مشکل سے ایک مریض مانسہرہ ایا تھا علاج کروانے کے لیے شہزادہ صاحب نے واپس ریفر کر ...
15/02/2024

استاد الحکمہ شہزادہ محمد گستاسپ خان بڑی مشکل سے ایک مریض مانسہرہ ایا تھا علاج کروانے کے لیے شہزادہ صاحب نے واپس ریفر کر دیا

14/02/2024

قیامت تو ا سکتی ہے لیکن اخری نبی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شریعت میں کبھی کوئی عورت حکمران نہیں بن سکتی لیکن منافق کا کیا کریں وہ تو دوزخ کے اخری درجے میں ہوگا

14/02/2024

اسٹیبلشمنٹ سیاست سے دستبردار ہوجائے ہمارے سر کا تاج ہوں گی، اگر اسٹیبلشمنٹ سیاست کرے گی تو جواب بھی سیاسی ملے گا، مولانا فضل الرحمان🥳🥳🥳🥳🥳

14/02/2024

مولا حسین علیہ السلام کی ولادت والے دن اج میں مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اج حق گوئی کی اور علماء کا نام فخر سے بلند کر دیا

14/02/2024

اسی مینٹل کو دوبارہ ہمارے اوپر مسلط کیا جا رہا ہے جس کے کپڑے بیچ کر اٹا 1200 سے 3500 پر چلا گیا تھا

14/02/2024

تین شعبان کو رب کعبہ نے جنت سے ایک پھول بھیجا اور وہی پھول جنت میں ہم سب کو لے کر جائے گا اور وہی وہاں پر ہمارا سردار بھی ہوگا سلام مولا حسین اپ کی امد پر بے شک اپ ہمارے سید و سردار ہیں

14/02/2024

وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، وَأَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْقَاسِمِ السَّيَّارِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هِلَالٍ، قَالَا: ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَأَقْبَلَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ عَلَيْهِمَا قَمِيصَانِ أَحْمَرَانِ يَعْثُرَانِ وَيَقُومَانِ، فَنَزَلَ فَأَخَذَهُمَا فَوَضَعَهُمَا بَيْنَ يَدَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: "" صَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ {إِنَّمَا أَمْوَالَكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ} [التغابن: 15] رَأَيْتُ وَلَدَيَّ هَذَيْنِ، فَلَمْ أَصْبِرْ حَتَّى نَزَلْتُ فَأَخَذْتُهُمَا «، ثُمَّ أَخَذَ فِي خُطْبَتِهِ» هَذَا «حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَهُوَ أَصْلٌ فِي قَطْعِ الْخُطْبَةِ، وَالنُّزُولِ مِنَ الْمِنْبَرِ عِنْدَ الْحَاجَةِ»
[التعليق - من تلخيص الذهبي] 1059 - على شرط مسلم

" حضرت عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ خطبہ دے رہے تھے ( دوران خطبہ ) حسن اور حسین سرخ قمیض پہنے گرتے پڑتے آپ کے پاس آئے ۔ حضور ﷺ نے ( منبر سے ) نیچے اتر کر ان کو اٹھا کر اپنے سامنے بٹھا لیا ۔ پھر فرمایا : اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا : تمہارا مال اور تمہاری اولاد آزمائش ہے ، میں اپنے ان بچوں کو دیکھ کر رہ نہیں سکا ۔ اس لیے اتر کر ان کو پکڑ لیا ہے پھر اس کے بعد آپ نے دوبارہ خطبہ شروع کر دیا ۔
٭٭ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیا گیا ۔ یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ بوقت ضرورت خطبہ روک کر منبر سے نیچے اتر سکتے ہیں ۔"

Al Mustadrak Hakim #1059
جمعہ کا بیان

Address

Shinkiari P/o Shinkiari District Masehra
Mansehra
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Ki Awaz. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazara Ki Awaz.:

Share