02/09/2026
🚨 تناول نیوز پوائنٹ | بریکنگ نیوز
لساں نواب، دربند رابطہ پل ٹوٹ گیا، شہریوں کو شدید مشکلات
تناول: لساں نواب اور دربند کے درمیان قائم مرکزی رابطہ پل ٹوٹنے کے باعث آمدورفت کا نظام متاثر ہوگیا ہے۔ اہم گزرگاہ بند ہونے سے ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا ہے
پل کی بندش کے باعث طلبہ، مریضوں، ملازمین، تاجروں اور عام شہریوں کو روزمرہ آمدورفت میں شدید دشواری پیش آ رہی ہے۔
علاقہ مکینوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ پل کی صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر بحالی کا کام شروع کیا جائے تاکہ عوام کو مزید مشکلات سے نجات مل سکے۔
📍 تناول نیوز پوائنٹ — عوامی مسائل کی