11/09/2026
مانسہرہ اوگی میں ٹریفک حادثہ تین افراد جانبحق تین شدید زخمی
اوگی اللہ ولی مسجد کے قریب شیشے سے لدا ہوا ایک ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث موڑ پر حادثے کا شکار ہوگیا۔
مانسہرہ 3 افراد ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گے
مانسہرہ ریسکیو 1122 پولیس اور مقامی افراد نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو نکالا۔
مانسہرہ زخمیوں کو فوری طور پر کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے