Siasat.Com

Siasat.Com ہر خبر میں آپ کے ساتھ

فری آئی کیمپ کا انعقاد --- ویلج کونسل شنائیہ و اطراف کے مکینوں کے لیے سنہری موقع...ویلج کونسل شنائیہ اور گردونواح کے رہا...
16/06/2026

فری آئی کیمپ کا انعقاد --- ویلج کونسل شنائیہ و اطراف کے مکینوں کے لیے سنہری موقع...
ویلج کونسل شنائیہ اور گردونواح کے رہائشیوں کے لیے گورنمنٹ پرائمری اسکول دیول میں ایک روزہ فری آئی کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔
ماہر چشم ڈاکٹرز جدید لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے آنکھوں کے تمام امراض کا مفت معائنہ، تشخیص، علاج اور ضرورت مند مریضوں کے آپریشن کی سہولت فراہم کریں گے۔
اس فلاحی اقدام کو جرگہ ٹرسٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن، آفتاب آئی کیئر ویلفیئر ہسپتال اور قلب ویلفیئر کی مشترکہ کاوشوں سے ممکن بنایا گیا ہے۔
کیمپ کے انعقاد میں عالم زیب شنائیہ اور ظہور قلب کا خصوصی کردار رہا جن کی کوشوں سے علاقے کے مستحق افراد مفت طبی سہولیات سے مستفید ہوں گے۔
علاقہ مکینوں سے اپیل ہے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ تشریف لائیں۔

الحمدللہ! شنائیہ روڈ کا باقاعدہ افتتاح  ہو گیا ہے ایم پی اے اکرام غازی صاحب کے ویژن، تحصیل میئر دلبر تنولی صاحب کی قیادت...
13/06/2026

الحمدللہ! شنائیہ روڈ کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا ہے

ایم پی اے اکرام غازی صاحب کے ویژن، تحصیل میئر دلبر تنولی صاحب کی قیادت اور وی سی چیئرمین حاجی خورشید صاحب کی محنت سے یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا۔ افتتاح میں ایم پی اے اکرام غازی کے بھائی راشد تحصیل میئر دربند دلبر تنولی ، وی سی چیئرمین حاجی خورشید، علاقے کے معززین، بزرگوں اور ورکرز نے شرکت کی۔

یہ صرف سڑک نہیں، علاقے کی ترقی کا نیا باب ہے۔

16/05/2026

محسن نقوی کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے دعوت نامہ موصول
کیا خیال ہے جانا چاہیے ؟

17/03/2026

13/03/2026

گزشتہ دور حکومت میں پیٹرول مہنگا ہونے پر ن لیگی رہنما کیا کہا کرتے تھے ۔
ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
PML(N) Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Nawaz Sharif Imran Khan

District Abbottabad ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد، عظمی شاہ نے حویلیاں بازار کا وزٹ کیا۔ انسپکٹر فوڈ، معظّم علی بھی ان کے...
12/03/2026

District Abbottabad

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد، عظمی شاہ نے حویلیاں بازار کا وزٹ کیا۔ انسپکٹر فوڈ، معظّم علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ حویلیاں میں بڑے بڑے میگا مارٹ کو چیک کیا گیا، جن میں فینسی مارٹ حویلیاں اور اٹالین مارٹ حویلیاں کو اوور چارجنگ کے بنا پر بھاری جرمانے کیے گئے۔ ان کو سخت وارننگ بھی دی گئی کہ آئندہ وہ سرکاری ریٹ لسٹ سے زیادہ قیمت پر کوئی چیز فروخت نہیں کریں گے۔ اس سلسلے میں محکمہ خوراک کی ٹیم ایبٹ آباد میں متحرک ہیں اور اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں، اور عوام کو رمضان کے مہینے میں خاص ریلیف فراہم کر رہی ہیں۔
Syeda Uzma Shah ❤️

12/03/2026

عمران خان روس سے پیٹرول کیوں لے رہے تھے ؟ پیٹرول مہنگا ہونے پر عمران خان کی ویڈیو وائرل

*جنگ کے باعث ملک میں تیل کے ممکنہ بحران کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔**حکومت حالات کا جائزہ لے رہی ہے اور کورونا کی طرح اسک...
06/03/2026

*جنگ کے باعث ملک میں تیل کے ممکنہ بحران کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔*
*حکومت حالات کا جائزہ لے رہی ہے اور کورونا کی طرح اسکولوں، کالجوں اور تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔*
*ایسی صورت میں آن لائن پڑھائی اور آن لائن آفس ورک کا نظام متعارف کرانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔*
*وفاقی حکومت اس حوالے سے پلان تیار کر رہی ہے اور حتمی فیصلہ جلد متوقع ہے۔*

03/03/2026

عمران خان کے تاریخی الفاظ ۔

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siasat.Com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share