02/09/2026
گورنمنٹ ہائی سکول سہیکی بالا کی بلڈنگ کو نظر بد لگ گئ
امپورٹڈ مٹیریل سے تیار کی گئ بلڈنگ محکمہ ایجوکیشن کے انڈر آنے سےپہلے ہی دیوار گرابیٹھی
خدانخواستہ باقی مانند بلڈنگ پر امپورٹڈ میٹریل کو نظر بد اگر لگ جاۓ تو کل کو بچوں کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے
اس لئے متعلقہ محکمہ کے افسران سے درخواست ہیکہ وہ نظر بد کا توڑ کرنے والے آفیسر کو انکوائری کیلئے بھیج کر ثواب دارین حاصل کریں