Geo News Mansehra

Geo News Mansehra News Agency Mansehra

18/06/2025

Ufone 4G brings amazing offers specifically for your district. Find the offer that suits you the best and you can subscribe them via the ‘Uptcl’ App.

18/06/2025
18/06/2025
18/06/2025
16/05/2024
06/05/2024

جلدی کریں ورنہ ہاتھ سے نکل جائے گا ایسے موقع بار بار نہیں ملتے

مرڈر
06/02/2024

مرڈر

14/08/2023

... بریکنگ نیوز.... کیو آر ایف ان چارج احتشام شاہ منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا
اینٹی نارکوٹکس فورس مانسہرہ انچارج انسپکٹر تقی عباس کا فورس سمیت کامیاب آپریشن
منشیات کی بھاری کھیپ برآمد، تقریباً 1 من کے قریب اعلیٰ کوالٹی چرس برآمدکرلی، گرفتار ہونے والے ملزم کے بیان کے مطابق مذکورہ منشیات کی بھاری کھیپ مانسہرہ پولیس کیو آر ایف ٹیم کی ملکیت ہے.
جس پر ڈی پی او مانسہرہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تمام کیو آر ایف ٹیم کو معطل کر کے لائن حاضر کردیا اور انکوائری کمیشن مقرر کر کے دو دن میں رپورٹ پیش کرنے کی تاکید کردی ہے. ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس پر مذکورہ واقعہ کو دبانے اور پس و پیش کرنے کے لئے شدید دباؤ اور سفارشات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں. تاہم عوامی و سماجی حلقوں نے ڈی پی او مانسہرہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس انچارج انسپکٹر تقی عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ واقعہ میں ملوث ملزم کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو. قانون سے ماوراء نہیں اور قانون کے شکنجے سے نہیں بچنا چاہیئے. انہوں نے کہا کہ ہمیں پوری امید ہے کہ ڈی پی او مانسہرہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس انسپکٹر کسی دباؤ اور سفارش میں آئے بغیر پوری ایمانداری سے ذمہ داران ملزمان اور وردی میں ملبوس سہولت کاروں کے خلاف سخت قانونی ومحکمانہ کارروائی کر کے ضلع کو اپنے اعلان کے مطابق ڈرگز فری ضلع بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے.

23/05/2023

Address

Mansehra Uc Labarkot Teshisl And Dirt Mansehra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo News Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share