
22/08/2025
پنجابی فلموں کے مقبول ترین کامیڈین اور اداکار جسوندر سنگھ بھلا چل بسے
انہیں برین سٹروک کے بعد موہالی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ جمعہ کی صبح چل بسے، اہل خانہ
مزید جاننے کے لیے لنک کمنٹ میں ۔ ۔ ۔