Pakistan News chanel

Pakistan News chanel Pakistan News chanel

اسلام آباد میں آج ایک دو ہاتھوں والی یادگار نصب کی گئی ہے جس نے دو بالز اٹھائی ہوئی ہیں  اسکا کیا مطلب ہے؟👀🥱🥱
13/07/2025

اسلام آباد میں آج ایک دو ہاتھوں والی یادگار نصب کی گئی ہے جس نے دو بالز اٹھائی ہوئی ہیں اسکا کیا مطلب ہے؟
👀🥱🥱

بہت سال پہلے ایک آدمی کا جوتا پھٹ گیا تھا، تو اس نے جوتے کو اس درخت پر لٹکا دیا، لوگوں نے سمجھا کہ اس درخت پر جوتے لٹکان...
13/07/2025

بہت سال پہلے ایک آدمی کا جوتا پھٹ گیا تھا، تو اس نے جوتے کو اس درخت پر لٹکا دیا، لوگوں نے سمجھا کہ اس درخت پر جوتے لٹکانے سے مراد پوری ہوتی ہے اور یوں درخت پر جوتے لٹکانے کا سلسلہ چل نکلا۔ آج اس درخت پر جوتے لٹکانا ایک رواج سمجھا جاتا ہے۔ ایک شخص کی غلطی یا جهالت یا مجبوری کو ۔جا ھل اور نوسر باز بہروپیے ۔پوری نسل کی رسم بنا دیتے ہیں ایک نسل کی رسم دوسری نسل کی عادت بن جاتی ہے اور بعد میں یہ تیسری نسل میں روایت عقیدہ یا مذھب کا حصہ بن جا تی ھے

کبھی آئیں ناں ملتان ،  اڑتالیس ڈگری درجہ حرارت کی دھوپ میں بیٹھ کر چائے پیئں گے 🔥☕
11/07/2025

کبھی آئیں ناں ملتان ، اڑتالیس ڈگری درجہ حرارت
کی دھوپ میں بیٹھ کر چائے پیئں گے 🔥☕

ٹک ٹاک کا ایس پی پنجاب پولیس کے پروٹوکول میں تھانے منتقل بریکنگ نیوز`*بھکر: جعلی ایس پی گرفتار — تھانہ سرائے مہاجر پولیس...
11/07/2025

ٹک ٹاک کا ایس پی پنجاب پولیس کے پروٹوکول میں تھانے منتقل
بریکنگ نیوز`
*بھکر: جعلی ایس پی گرفتار — تھانہ سرائے مہاجر پولیس کی شاندار کارروائی*

بھکر تھانہ سرائے مہاجر پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی ایس پی کو گرفتار کر لیا، جو پولیس افسر بن کر عوام کو دھوکہ دے رہا تھا۔

ایس ڈی پی او صدر سرکل منصور علی خان کی نگرانی میں ایس ایچ او اکرام اللہ خان اور ان کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر فوری ایکشن لیتے ہوئے جعلی پولیس افسر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضے سے ایس پی کی وردی، رینک اسٹارز اور افسرانہ چھڑی بھی برآمد ہوئی ہے۔

ایس پی بھکر شوکت علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم مختلف علاقوں میں خود کو اعلیٰ رینک کا پولیس افسر ظاہر کر کے معصوم شہریوں کو لوٹتا رہا۔ پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
ایس پی شوکت علی نے مزید کہا کہ:
> "ایسے عناصر قانون کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر تھانہ سرائے مہاجر کی ٹیم نے انتہائی مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کو ایک بڑے فراڈیے سے نجات دلائی ہے۔ قانون سب کے لیے برابر ہے، کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔

رابطہ نمبر۔+966592898418میں ایک گورنمنٹ سکول میں ٹیچنگ کرتی ہوں 4 سال شادی کو ہوے ہیں میرا بچہ پیدا نہیں ہواسسرال والے ا...
11/07/2025

رابطہ نمبر
۔
+966592898418
میں ایک گورنمنٹ سکول میں ٹیچنگ کرتی ہوں 4 سال شادی کو ہوے ہیں میرا بچہ پیدا نہیں ہوا
سسرال والے اسی وجہ سے اچھا برتاؤ نہیں کرتے تھے میں نے اسی وجہ سے طلاق لے لی ہے اب دوسری شادی کرنا چاہتی ہوں
میرا نام ماہین ہے
میری عمر 27 سال ہے
میری رہائش بہاولنگر شہر میں ہے
میری کاسٹ جدون خان ہے
میں بہت اچھے گھر سے تعلق رکھتی ہوں
بس مجھے ایک اچھا اور نیک انسان چاہیے دوسری شادی والا بھی ہو تو کوئی بات نہیں بس جو ہر وقت میرا خیال رکھے دل کا اچھا ھو عمر کا مسلہ نہیں ھے میں بھی پوری محبت دوں گی
گورنمنٹ ٹیچر لڑکی کا رشتہ
لڑکی نے خود اپنی ڈیٹیل دی ہے
کوئی شرط نہیں بس سادگی سے نکاح ہو
خواہشمند حضرات اس رشتے کے لیے ابھی رابط کریں


گھر داماد رشتہ سعودی عربشارجہ سیٹل طلاق یافتہ لڑکی کے لیے گھر داماد کی تلاش ہے لڑکی کا سعودیہ عرب میں کارواش سینٹر اور ل...
07/07/2025

گھر داماد رشتہ سعودی عرب
شارجہ سیٹل طلاق یافتہ لڑکی کے لیے گھر داماد کی تلاش ہے لڑکی کا سعودیہ عرب میں کارواش سینٹر اور لیڈیزبوتیک ہے
ذات مغل شہر لاہور
والدین نہیں ۔
لڑکی خودمختار ہے
لڑکے کو بزنس کروا دے گی

صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
whatsapp only +966592898418

گھر داماد رشتہ UK بیوہ خودمختار لڑکی عمر 30 سال ذات بھٹی اولاد نہیں ہے شہر لاہور یوکے سعودیہ عرب میں ذاتی ڈیپارٹمنٹل سٹو...
07/07/2025

گھر داماد رشتہ UK بیوہ خودمختار لڑکی عمر 30 سال ذات بھٹی اولاد نہیں ہے شہر لاہور یوکے سعودیہ عرب میں ذاتی ڈیپارٹمنٹل سٹور ۔۔۔ یوکے سیٹل ہونے کے خواہشمند رابطہ کریں
+966592898418

رابطہ نمبر۔  .....966592898418+میں ایک گورنمنٹ سکول میں ٹیچنگ کرتی ہوں 4 سال شادی کو ہوے ہیں میرا بچہ پیدا نہیں ہواسسرال...
07/07/2025

رابطہ نمبر۔ .....966592898418+

میں ایک گورنمنٹ سکول میں ٹیچنگ کرتی ہوں 4 سال شادی کو ہوے ہیں میرا بچہ پیدا نہیں ہوا
سسرال والے اسی وجہ سے اچھا برتاؤ نہیں کرتے تھے میں نے اسی وجہ سے طلاق لے لی ہے اب دوسری شادی کرنا چاہتی ہوں
میرا نام ماہین ہے
میری عمر 27 سال ہے
میری رہائش بہاولنگر شہر میں ہے
میری کاسٹ جدون خان ہے
میں بہت اچھے گھر سے تعلق رکھتی ہوں
بس مجھے ایک اچھا اور نیک انسان چاہیے دوسری شادی والا بھی ہو تو کوئی بات نہیں بس جو ہر وقت میرا خیال رکھے دل کا اچھا ھو عمر کا مسلہ نہیں ھے میں بھی پوری محبت دوں گی
گورنمنٹ ٹیچر لڑکی کا رشتہ
لڑکی نے خود اپنی ڈیٹیل دی ہے
کوئی شرط نہیں بس سادگی سے نکاح ہو
خواہشمند حضرات اس رشتے کے لیے ابھی رابط کریں


نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کر لیں گےیوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی!… See more
07/07/2025

نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کر لیں گے
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی!… See more

یورپ ڈنمارک میں جوب ہولڈر پاکستانی فیملی کی ایک طلاق یافتہ لڑکی کا رشتہ عمر 30 سالپاکستان راولپنڈی سے Rabta WhatsApp +96...
07/07/2025

یورپ ڈنمارک میں جوب ہولڈر پاکستانی فیملی کی ایک طلاق یافتہ لڑکی کا رشتہ
عمر 30 سال
پاکستان راولپنڈی سے
Rabta WhatsApp +966592898418
پہلی شادی بھی ڈنمارک میں ہوئی تھی
وہ بندہ بہت اجاش تھا
شادی شرف ایک سال رہی بچے کوئی نہیں سنگل ہے

کاسٹ ان کی پٹھان ہے
دو بھائی ہیں دونوں ہی یورپ میں سیٹل ہیں
ایک سسٹر اور والد والدہ پاکستان میں ہیں ابھی

تعلیم ایم اے
اپنے سکول میں جوب کرتی ہے
انکے بھائی کا سکول ہے

بہت خوبصورت لڑکی ہے
اور ویل سیٹل فیملی ہے

کاسٹ شہر کوئی بھی ہو
بس بندے کی تعلیم اور کاروبار اچھا ہو

اگر کوئی یورپ سے ہوتو زیادہ بہتر ہے

پلیز سیریس لوگ رابطہ کریں

میں عورتوں کے رشتے فری فی سبیل اللہ کرواتا ہوں
میل سے فیس لیتا ہوں

اپنی محبت سے تیرے دل میں گھر کر لیں گے بس کر تیری آنکھوں میں زندگی بسر کر لیں گے فـــــــضاء چودھـــــری 💖
03/07/2025

اپنی محبت سے تیرے دل میں گھر کر لیں گے
بس کر تیری آنکھوں میں زندگی بسر کر لیں گے
فـــــــضاء چودھـــــری 💖

عرب دنیا میں ایک پاکستانی کی تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس پر کیپشن ہے: "ياخي وش يأكلون الباكستانيين؟" (یا اللہ! یہ پاکستانی...
03/07/2025

عرب دنیا میں ایک پاکستانی کی تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس پر کیپشن ہے: "ياخي وش يأكلون الباكستانيين؟" (یا اللہ! یہ پاکستانی کھاتے کیا ہیں؟) تصویر میں ایک پاکستانی مزدور سیڑھیاں اُتر رہا ہے۔ اس کے ایک کندھے پر بھاری اے سی ہے، اور دوسرے ہاتھ میں وہ فون سن رہا ہے۔ یہ صرف ایک تصویر نہیں، بلکہ پردیس میں جینے والے لاکھوں افراد کی کہانی ہے۔ جب ایک شخص اپنے خاندان کی ذمہ داریاں اٹھاتا ہے، تو دنیا کا ہر بوجھ اسے ہلکا لگنے لگتا ہے۔ یہ محنت، یہ تھکن، یہ تنہائی — سب کچھ وہ خندہ پیشانی سے سہتا ہے، بس اپنے پیاروں کی خوشی کے لیے۔ پردیس میں محنت کرنے والا ہر شخص ہیرو ہے۔ میں ہر محنت کش، ہر پردیسی، اور اپنے خوابوں کے لیے جدوجہد کرنے والے ہر دل کو سلام پیش کرتا ہوں۔ 🌟💪🏽🌎

Address

Islamabad

Telephone

+923115676739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News chanel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan News chanel:

Share