MubiPlay

MubiPlay Page for Historical Dramas and Serials. Official Page of Mubi Play Channel!

منافقت اپنے عروج پر!!! ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 'اگلے ہفتے کے اندر' غ ز ہ میں جنـگ بـندی کی بڑھکوں کے صرف ایک دن بعد یہ رپو...
28/06/2025

منافقت اپنے عروج پر!!!

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 'اگلے ہفتے کے اندر' غ ز ہ میں جنـگ بـندی کی بڑھکوں کے صرف ایک دن بعد یہ رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ اسرا/ئیلی فوجیوں کو مبینہ طور پر حکم دیا گیا تھا کہ وہ امدادی کیمپس میں خوراک حاصل کرنے کے لئے آنے والے نہتے فلس-طینـیوں پر گولیاں چلا دیں۔

مئی کے آخر سے اب تک خوراک کے منتظر 549 سے زائد فلس-طینی شہیـد اور تقریباً 4,066 زخـمی ہو چکے ہیں۔

کیا واقعی "سیز فـائر" ایسا ہوتا ہے؟

Hypocrisy at its peak!!!

Just a day after Donald Trump predicted a ceasefire in G@žza 'within the next week', reports emerge that Isr@eli soldiers were allegedly ordered to shøót unarmed P@l€śtinī@ns seeking aid, sparking outrage and accusations of w@r crimes.

Over 549 P@l€śtinī@ns have been ki-lled and 4,066 inju-red while waiting for food aid since late May, with some soldiers describing the situation as a "ki-lling field" where 1-5 people are ki-lled daily.

Is this really what a "CEASEFIRE" looks like?

ایـران-اسـرا/ئیل میں سیز فائر تو ہوگیا، ڈونلڈ ٹرمپ صاحب نے ایک بار پھر خود کو امن کا عالمی چیمپئن قرار دے دیا۔۔مگر غ ز ہ...
25/06/2025

ایـران-اسـرا/ئیل میں سیز فائر تو ہوگیا، ڈونلڈ ٹرمپ صاحب نے ایک بار پھر خود کو امن کا عالمی چیمپئن قرار دے دیا۔۔

مگر غ ز ہ؟؟ غ ز ہ میں ابھی بھی خـون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔۔ اسـرا/ئیلی بلـوائیـوں نے صرف آج کے دن کم از کم 51 سے زائد معـصوم فـلس-طـینیـوں کو شـہیـد کر دیا ہے۔

جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 71 سے زائد لوگ شـہـید ہو چکے ہیں، اور زخـمیوں کی تعداد بھی 391 سے زائد ہے۔

امن کے چیمپئنز پر سوالیہ نشان ہے کہ غ ز ہ میں بہنے والا خـون انسانوں کا نہیں؟ یہاں سیز فائر کب ہوگا؟ اسـرا/ئیل کو لگام کب ڈالی جائے گی؟

"CEASEFIRE FOR SOME, BUT GENØCIDĒ CONTINUES IN GÃZ-ŽA"

While the Irān-Isr@el conflict may have cooled down, the people of G@žza are still bleeding. Today alone, at least 51+ P@lēs-tiniâns were kill€d by Isr@eli forces.

In the past 24 hours, 74 lives were lost and 391 injured.

The silence is deafening. The world needs to act.

23/06/2025

اللہ #ایران کو فتح یاب فرمائے 🤲🇮🇷🔥

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ اپنے بھوک سے مرتے خاندان اور بچوں کے لیے خوراک لینے جائیں، اور راستے میں گولیوں کا شکار ہو...
17/06/2025

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ اپنے بھوک سے مرتے خاندان اور بچوں کے لیے خوراک لینے جائیں، اور راستے میں گولیوں کا شکار ہو جائیں؟ آپ اپنے آخری لمحات میں کیا سوچیں گے؟ اپنے بھوک سے مرتے بچوں کے متعلق سوچیں گے؟ اپنی بےرحمانہ موت کا سوچیں گے؟

غ ز ہ میں کئی ہفتوں بلکہ مہینوں سے بھوک سے مرتے انسانوں کو ایک امید کا چراغ دکھایا گیا، اور جب وہ کھانا لینے وہاں گئے تو اسـرا-ئیـلیـوں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ پچھلے چند روز میں کھانے کی امید سے جانے والے 300 سے زائد لوگ شـہـیـد ہو چکے، اور ہزاروں زخمی ہیں۔

یہ انسانیت کا ذلیل ترین درجہ ہے، اور کیا ہم سب خاموش تماشائی بنے رہیں؟ بالکل نہیں ۔۔ ہمیں زیادہ سے زیادہ اِس ظلم کے خلاف آواز اٹھانی ہے، جس درجے تک ہم کر سکتے ہیں، ہمیں کرنا ہے۔ کم از کم سوشل میڈیا پر آواز تو اٹھا سکتے ہیں۔ چاہے نمرود کی آگ بجھانے کی کوشش کرنے والے پرندے کی طرح ایک قطرہ ہی کیوں نہ ہو، ہمیں کوشش کرنی ہے۔

Devastating day in G@žza as Isr@ēli forces open fire on crowds waiting for food aid, kill-ing 38 P@l€stiniāns, mostly in R@fàh. This brings the total death toll to over 300 and more than 2,000 wounded since the new aid system was launched last month.

P@l€stiniāns are forced to choose between starvation and risking their lives to access aid distribution centers. The Isr@éli military claims warning shots were fired, but eyewitnesses paint a different picture.

The humanitarian crisis in G@zža continues to escalate, with food shortages and desperation gripping the population.

خلیفہ سوم - حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ جنہوں نے اسلام کے لئے اپنا سب مال قربان کر دیا، مدینہ میں مسلمانوں کے لئے ...
14/06/2025

خلیفہ سوم - حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ

جنہوں نے اسلام کے لئے اپنا سب مال قربان کر دیا، مدینہ میں مسلمانوں کے لئے پانی کا کنواں خریدا۔۔ اور زندگی کے آخر میں وہ دن دیکھنا پڑا کہ اُنہیں ہی میٹھا پانی نہیں دیا گیا۔ باغیوں نے گھر میں محصور کر دیا، اور آخر میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے شـہـیـد کر دیا گیا۔

وہ عظیم انسان جنہیں رسول اللہ ﷺ نے کئی مواقع پر ڈائریکٹ جنت کی بشارت دی۔ جن کے عقد میں رسول ﷺ کی 2 شہزادیاں یکے بعد دیگرے آئیں۔

Holy Prophet ﷺ had immense respect for Hazrat Usman (رضي الله عنه) . On one occasion, the Holy Prophet ﷺ was lying down in a room casually with his beloved wife Hazrat Ayesha (S.A) Hazrat Abu Bakar (رضي الله عنه) followed by Hazrat Umer (رضي الله عنه) came to discuss some issue but Hazrat Muhammad ﷺ remained lying casually.

Suddenly Hazrat Usman (رضي الله عنه) knocked the door and upon the permission granted to come in, Hazrat Muhammad ﷺ instantly sat up and began adjusting his clothes. Later when Hazrat Ayesha (رضي الله عنه) asked Muhammad ﷺ that you didn't change your casual posture for Hazrat AbuBakar & Umer (رضي الله عنہما) but for Hazrat Usman (رضي الله عنه). Why?
Prophet ﷺ replied, “Should I not show modesty to one whom even the Angels [Farishtay] show modesty.”

(Sahih Al-Bukhari)

Today on 18th Dhu al-Hijjah, the sad demise of Khalifa tul Muslimeen Hazrat Usman (رضي الله عنه) brings a sorrowful day for the Muslim Ummah, when the Damaad e Rasool ﷺ embraced martyrdom

The previous night Ameer ul Momineen Hazrat Usman (رضي الله عنه) had seen the Holy Prophet ﷺ in a dream. The Holy Prophet ﷺ had said, "Usman, break your fast with us this evening. We will welcome you". That made him (رضي الله عنه) feel that it was his last day of life. He prepared himself for death. He sat reading the Holy Quran, and his wife Naila sat by his side.

اگر میڈلین کامیابی سے غ ز ہ پہنچ جاتا ہے تو؟اگر میڈلین کا امدادی قافلہ بغیر رکاوٹ غ ز ہ پہنچ جاتا ہے، تو یہ محض ایک ساما...
08/06/2025

اگر میڈلین کامیابی سے غ ز ہ پہنچ جاتا ہے تو؟

اگر میڈلین کا امدادی قافلہ بغیر رکاوٹ غ ز ہ پہنچ جاتا ہے، تو یہ محض ایک سامان کی ترسیل نہیں بلکہ انسانیت کی جیت ہوگی۔ اس کا پہلا اثر غ ز ہ کے مظلوم عوام کے حوصلے پر پڑے گا — ایک پیغام کہ دنیا ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

دوسرا، یہ ازرا_ئیلی بیانیے کو چیلنج کرے گا کہ غ ز ہ صرف دہـشـت/ گــردوں کا گڑھ ہے۔ جب غیرجانبدار امدادی کارکن وہاں قدم رکھیں گے، تو دنیا حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھے گی۔

تیسرا اثر عالمی سطح پر محسوس ہوگا — انسانی راہداری کے قیام کی بات کو تقویت ملے گی اور عالمی اداروں پر دباؤ بڑھے گا کہ وہ حرکت میں آئیں۔

میڈلین صرف امداد نہیں، ایک نظیر ہے۔ اگر ایک قافلہ ظلم کے حصار کو توڑ سکتا ہے، تو دنیا کی خاموشی بھی ٹوٹ سکتی ہے۔

یہ صرف غ ز ہ کی نہیں، انسانیت کی فتح ہوگی۔

FREEDOM FLOTILLA IN DANGER 🚨

The Freedom Flotilla is being targeted by Isr@el. It's sailing towards G@zžà with humanitarian aid and 12 activists.
The Flotilla is few miles away from G@zža's shores, and Isr@eli forces are thr€atening to intercept it in international waters.
The mission aims to break the long-standing Isr@eli bløckâde. G@ža's residents desperately need the aid.

The Isr@eli occupation defense minister has declared that it won't let the Freedom Flotilla reach G@žza at any cost.

The Flotilla's voyage is a symbol of resistance against oppression.
Tensions are high amid direct warnings from the Israeli navy.
The world is watching with growing concern. The world demands safe passage for the Flotilla.

06/06/2025

سبحان اللہ، ماشاءاللہ ❤️❤️

10/05/2025

الحمد اللہ ج-نگ بندی ہو گئی۔
"پاکستان تھا پاکستان ہے
اور پاکستان ہمیشہ رہے گا!"

"آج ہماری فضاؤں کا بہادر سپاہی موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر، فتح کا علم تھامے، غازی بن کر لوٹا ہے۔اس نے دشمن کو پیغام...
10/05/2025

"آج ہماری فضاؤں کا بہادر سپاہی موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر، فتح کا علم تھامے، غازی بن کر لوٹا ہے۔
اس نے دشمن کو پیغام دیا کہ پاکستان کے محافظ نہ جھکتے ہیں، نہ ڈرتے ہیں — وہ لڑتے ہیں، بڑھتے ہیں اور جیتتے ہیں۔
یہ غازی، ہماری قوم کا فخر ہے، ہماری دعاؤں کا ثمر ہے، اور ہمارے کل کا محافظ ہے۔
اے غازیِ وطن! تیرا عزم، تیری بہادری، اور تیری جیت ہماری نسلوں کو حوصلہ دے گی۔ تم زندہ ہو — فخر کے ساتھ، سر بلند ہو کر!" ❤️

10/05/2025

پاکستان نے آج انڈیانا والوں کو ناشتہ کچھ اس انداز میں پیش کیا ہے 😍😍
+

10/05/2025

یا اللہ! بسم اللہ! اللہ اکبر! ❤️🇵🇰

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MubiPlay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share