Hilkot News-HD

Hilkot News-HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hilkot News-HD, News & Media Website, Mansehra.

24/05/2026
گاؤں سمبل بٹل سے تعلق رکھنے والے نوجوان امتیاز گجر پاکستان آرمی سے کوئٹہ ٹرین دھماکہ میں جام شہادت نوش فرما گئے
24/05/2026

گاؤں سمبل بٹل سے تعلق رکھنے والے نوجوان امتیاز گجر
پاکستان آرمی سے کوئٹہ ٹرین دھماکہ
میں جام شہادت نوش فرما گئے

✨ مبارکباد ✨معروف خان جدون صاحب کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مانسہرہ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔آپ کی قابلیت، ...
16/05/2026

✨ مبارکباد ✨

معروف خان جدون صاحب کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مانسہرہ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ کی قابلیت، محنت اور تعلیمی میدان میں خدمات یقیناً اس اہم ذمہ داری کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔

امید ہے کہ آپ کی قیادت میں ضلع مانسہرہ میں تعلیم کے معیار میں مزید بہتری آئے گی اور نئی نسل کو بہترین تعلیمی سہولیات میسر آئیں گی۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی، عزت اور مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲




اسلام آباد سردار محمد خالد دعوت ولیمہ کی تقریب میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب سابقہ ڈسٹرکٹ ناظم ما...
11/05/2026

اسلام آباد
سردار محمد خالد دعوت ولیمہ کی تقریب میں
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور
سردار محمد یوسف صاحب
سابقہ ڈسٹرکٹ ناظم مانسہرہ
سردار سید غلام صاحب
#ایڈمن

  امیر تبلیغی جماعت میاں خان صاحب  ریتڑہ ستھان گلی والے کے  فرزند سردار محمد خالد کی دعوتِ ولیمہ کی پروقار اور یادگار تق...
11/05/2026


امیر تبلیغی جماعت میاں خان صاحب ریتڑہ ستھان گلی
والے کے فرزند سردار محمد خالد کی دعوتِ ولیمہ کی پروقار اور یادگار تقریب
میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف
ممبر نیشنل اسمبلی حلقہ این۔اے۔14 مانسہرہ
شہزادہ محمد گشتاسب خان
تحصیل میئر بفہ پکھل سردار شاہ خان
سابقہ ضلع ناظم مانسہرہ سردار سید غلام
سابقہ ممبر ڈسٹرک کونسل یوسی ہلکوٹ محمد جاوید سالار
سابقہ ممبر تحصیل کونسل یوسی ہلکوٹ نورخان چوہان
ممبر جنرل کونسل وی۔سی ستھان گلی سردار خائستہ امان
یوتھ کونسل وی۔سی ستھان گلی شیر افضل ایوب
سردار اویس
سابقہ ممبر جنرل کونسل وی۔سی ستھان گلی سردار رضا خان
چوہدری ریاض گجر (ایڈووکیٹ اسلام آباد ہائیکورٹ)
ریاض گجر (مرکزی صدر پاکستان تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ )
ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والی سیاسی، سماجی، مذہبی و علمی شخصیات، دوست احباب اور عزیز و اقارب کی شرکت
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، عزت، خوشحالی اور دائمی کامیابیوں سے نوازے اور محبت و اخوت کے یہ خوبصورت رشتے ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین
#ایڈمن

اسلام آباد سردار محمد خالد کی شادی کی تقریب میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب سے قاری عبد الحمید صاحب...
11/05/2026

اسلام آباد
سردار محمد خالد کی شادی کی تقریب میں
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب سے
قاری عبد الحمید صاحب کی خوشگوار ملاقات
A Hameed A Hameed

معرکۂ حق "بنیان المرصوص" وطنِ عزیز کے دفاع، قومی اتحاد اور افواجِ پاکستان کی بے مثال قربانیوں کی روشن علامت ہے۔پاکستان ...
08/05/2026

معرکۂ حق "بنیان المرصوص" وطنِ عزیز کے دفاع، قومی اتحاد اور افواجِ پاکستان کی بے مثال قربانیوں کی روشن علامت ہے۔پاکستان کی بہادر افواج نے ہمیشہ مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔
سردار شاہجہان یوسف
پارلیمانی لیڈر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا اسمبلی
Sardar ShahJehan Yousaf

Address

Mansehra
21090

Telephone

+923334511627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hilkot News-HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hilkot News-HD:

Share