23/08/2026
اسلام آباد
سہیل چوہان کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
انکی والدہ محترمہ کی وفات پر دکھ اور تعزیت کا اظہار اور درجات کی بلندی کے لیے دعا مغفرت کی