Daily News Oghi ڈیلی نیوز اوگی

Daily News Oghi ڈیلی نیوز اوگی سپورٹس، ملکی و غیر ملکی،علاقائی، تعلیمی،معلوماتی، خبروں کیلئے ہمیں جوائن کریں

,😭😭😭😭کٹھائی چرانگدہ عثمان آباد مشہور بس ڈراٸيور ناصر خان کابیٹا ربنواز موٹر ساٸیکل حادثے میں انتقال کر گیا ہے اللہ تعالی...
26/05/2025

,😭😭😭😭کٹھائی چرانگدہ عثمان آباد مشہور بس ڈراٸيور ناصر خان کابیٹا ربنواز موٹر ساٸیکل حادثے میں انتقال کر گیا ہے اللہ تعالی کامل مغفرت فرماٸے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ😓😓😓😓😓

اوگی والو تمام فیک آئی ڈیز کو بلاک کر دیں۔۔۔ یہی اس کا حل ہے
05/05/2025

اوگی والو تمام فیک آئی ڈیز کو بلاک کر دیں۔۔۔ یہی اس کا حل ہے

افسوس ناک خبر  #کٹھائی اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن   والے کا بھائی وقاص وفات پاچکا ہے ۔نماز جنازہ اج منگل ...
29/04/2025

افسوس ناک خبر
#کٹھائی
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
والے کا بھائی وقاص وفات پاچکا ہے ۔نماز جنازہ اج منگل دن 3 بجے عباس بانڈہ پرائمری اسکول میں ادا کیا جاے گا .

ٹیم ڈیلی نیوز اوگی کی طرف سے استاد محترم قدرزمان صاحب کو ریٹائرمنٹ مبارک ہو۔اللّہ کریم سر کو ایمان و صحت کاملہ کے ساتھ ع...
14/04/2025

ٹیم ڈیلی نیوز اوگی کی طرف سے استاد محترم قدرزمان صاحب کو ریٹائرمنٹ مبارک ہو۔
اللّہ کریم سر کو ایمان و صحت کاملہ کے ساتھ عمر خضر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین

06/04/2025

جماعت نہم و دہم کے امتحانات اس بار گورنمنٹ اداروں میں ہوں گے؟
کیا یہ اچھا قدم اٹھایا گیا ہے؟
اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں شکریہ ۔

منجانب۔ملک محمد عالمگیر خان ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول اوگی
07/03/2025

منجانب۔
ملک محمد عالمگیر خان
ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول اوگی

Admissions Open at Naeem Computer & Coaching Center, Oghi!Seize the opportunity to learn! Be among the first to join and...
02/03/2025

Admissions Open at Naeem Computer & Coaching Center, Oghi!
Seize the opportunity to learn! Be among the first to join and gain free knowledge packed with valuable skills.
📍 Limited seats available—Register now!

Minhaj Graphics
19/01/2025

Minhaj Graphics

چلو چلو پشاور چلو 🙏🙏22 جنوری 2025
19/01/2025

چلو چلو پشاور چلو 🙏🙏
22 جنوری 2025

خبر غم۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنوقار احمد ( نواں شہر ) کے والد صاحب اور قریبی  دوست معین اور فہیم کے چچا...
07/01/2025

خبر غم۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
وقار احمد ( نواں شہر ) کے والد صاحب اور قریبی دوست معین اور فہیم کے چچا عیسی خان دنیا فانی سے رِحلت فرما گئے۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل دے نماز جنازہ کل دن 11 بجے نواں شہر جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔😔🥺


Hassān Shāh

انتہائی افسوس ناک خبراوگی بازار میں ق ت ل ہونے والے پولیس اہلکار یاسر ساکنہ نڑیالہ اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 😓
30/12/2024

انتہائی افسوس ناک خبر
اوگی بازار میں ق ت ل ہونے والے پولیس اہلکار یاسر ساکنہ نڑیالہ
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 😓

Address

میلاد چوک اوگی پہلی گلی
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News Oghi ڈیلی نیوز اوگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share